غیر ملی طلباء کے لیے ثقافتی تربیتی کورس کا13 اگست سے ایران میں علامہ طباطبایی کی یونیورسٹی میں آغاز ہوا ہے جس تربیتی کورس میں ملک بھر سے مختلف یونیورسٹیوں سے 400 غیر ملکی طلباء نے حصہ لیا ہے۔
ثقافتی تربیتی کورس میں حصہ لینے والے غیر ملکی طلباء نے آنجہانی بانی انقلاب 'امام خمینی رح کی رہائش کی جگہ اور ان کی تقریرین کی جگہ حسینیہ جماران کا دورہ کرکے امام خمینی (رہ) کی یاد کو خراج عقیدت پیش کیا جس کے بعد امام زادہ صالح کے مزار کا دورہ کیا۔
غیر ملی طلباء کے لیے ثقافتی تربیتی کورس کا 21 اگست کو ختم ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ