ایرانی یوتھ ہینڈ بال ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دیا

تہران، ارنا- ایرانی یوتھ ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے سلسلے میں پاکستانی ٹیک کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی حاصل کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، بحرین میں منعقدہ ایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے مقابلوں کے سلسلے میں ایرانی قومی ٹیم نے پاکستان کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 19-37 نتیجے سے جیت لیا۔

واضح رہے کہ ایرانی یوتھ ہینڈ بال ٹیم، اس ایونٹ کی پانچویں اور چھٹی پوزیشن کے تعین کیلئے اپنے آخری میچ میں جنوبی کوریا کیخلاف میدان میں اترے گی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .