10 جولائی، 2022، 2:56 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84817245
T T
0 Persons

لیبلز

یورپی رافٹنگ کپ؛ ایرانی لڑکیوں نے سلیلم حصے کے طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا

تہران، ارنا- ایرانی لڑکیوں نے یورپی رافٹنک کپ مقابلوں کے آخری دن میں سلیلم حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو حاصل کرلیا اور وہ مجموعی طور پر میزبان ٹیم کے پوانٹس مقابلے میں بہت کم فرق سے دوسری پوزیشن پر کھڑی رہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، یورپی رافٹنگ کپ کے مقابلوں کا 6 سے 9 جولائی تک اٹلی کے شہر آئوستا میں انعقاد کیا گیا اور ان مقابلوں کے آخری دن میں قایقرانوں نے سلیلم حصے میں مقابلہ کیا۔

ایرانی خواتین کی قایقرانی ٹیم "ستارہ ہمایون فرد"، "سحرقائمی"، "فائزہ روناسی"، "مبینا قاسمی"، "صبا فدایی" پر شامل ہے جن کی ہیڈ کوچ "سارا آل ابراہیم" تھیں۔ اور مردوں کی قایقرانی ٹیم کے کھیلاڑی بھی "حسین اسماعیل زادہ"، "سید بہداد مہاجرانی"، "محمدرضا صفاریان"، "سید فرید پور آذریان" اور "ہادی خسروی" پر شامل تھی جن کے ہیڈ کوچ "ہادی قاضی عسگر" اور کوچ "فرزاد نکوئی" تھے۔

یورپی رافٹنگ کپ؛ ایرانی لڑکیوں نے سلیلم حصے کے طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا

ان مقابلوں کے آخری دن کے سلسلے میں ایرانی لڑکیوں نے اپنی مکمل مہرات کا جوہر دیکھاتے ہوئے سلیلم حصے میں میزبان ملک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنی نام کرلیا اور اور وہ مجموعی طور پر میزبان ٹیم کے پوانٹس مقابلے میں بہت کم فرق سے دوسری پوزیشن پر کھڑی رہیں۔

ایرانی مردوں کی ٹیم نے بھی آٹھویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .