تہران، ارنا- ایرانی لڑکیوں نے یورپی رافٹنک کپ مقابلوں کے آخری دن میں سلیلم حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو حاصل کرلیا اور وہ مجموعی طور پر میزبان ٹیم کے پوانٹس مقابلے میں بہت کم فرق سے دوسری پوزیشن پر کھڑی رہیں۔