اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی روئنگ ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ پیراکانو چمپیئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے25 مختلف تمغے( 15 طلائی، 7 چاندی اور 3 کانسی ) اپنے نام کر لئے۔
ایشین پیسفک اور پیراکانو چیمپئن شپ جو تھائی لینڈ میں 23 مارچ کو شروع ہوئی تھی آج بروز اتوار اختتام پذیر ہوئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNA URDU1
آپ کا تبصرہ