تفصیلات کے مطابق، ایرانی صوبے کرمانشاہ سے تعلق رکھنے والی معذور کھیلاڑی "شہلا بہروزی راد" نے ہنگری میں منعقدہ قایقرانی کپ میں حصہ لیں گی۔
رپورٹ کے مطابق ان مقابلوں کا 8 سے 17 مئی تک ہنگری میں انعقاد کا جاتا ہے اور یہ پیرا اولمپک کوالیفائرمقابلے ہیں جن میں 2021 ٹوکیو میں منعقدہ مقابلوں میں کوٹہ حاثل کرنے کا اچھا موقع ہے۔
واضح رہے کہ بہروزی راد نے اس سے پہلے ہنگری میں منعقدہ مقابلوں میں 96۔48 کا ریکارڈ رجسٹر کرتے ہوئے ایک کانسی کا تمغہ جیت کرکے ٹوکیو اولمپک کا کوٹہ حاصل کرلیا ہے۔
بہروز راد، ہنگری کپ میں کلو تھری کلاس میں اور 200 میٹر کے فاصلے پر تمغہ حاصل کرنے کیلئے اپنے حریفوں سے مقابلہ کریں گی۔
واضح رہے کہ دو دیگر معذور ایرانی کھیلاڑی "مسعود قیصری اور "اسلام جاہدی" وہ ہنگری میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لیں گے اور ان کے ہیڈ کوچ " مسعود مہدوی نیا" ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ