2 جولائی، 2022، 6:27 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84809237
T T
0 Persons

لیبلز

ایران تمام رجسٹرڈ غیر ملکی شہریوں کو بینکنگ خدمات کی فراہمی کرتا ہے

تہران، ارنا- ایرانی مرکزی بینک نےغیر ملکی شہریوں کی محدود بینکنگ خدمات سے متعلق بعض شائع شدہ خبروں سے متعلق کہا کہ کارڈ پر مبنی خدمات اور آن لائن شاپنگ تمام غیر ملکی شہریوں کے لیے دستیاب ہیں، اور دیگر بینکنگ خدمات مجاز حکام سے شناختی معلومات حاصل کرنے کے بعد فراہم کی جائیں گی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، مرکزی بینک کے ڈائریکٹر برائے تعلقات عامہ کے امور "مصطفی قمری وفا" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں نےغیر ملکی شہریوں کی محدود بینکنگ خدمات سے متعلق بعض شائع شدہ خبروں سے متعلق کہا کارڈ پر مبنی خدمات، آن لائن شاپنگ اور پایا سسٹم کے ذریعے رقم کی منتقلی (100 ملین ریال) تمام غیر ملکی شہریوں کیلئے دستیاب ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دونوں میں اور ایران میں مقیم مجاز غیر ملکی افراد کی شناختی معلومات کو مجاز حکام سے حاصل کرنے کے بعد ان کو مزید بینکنگ خدمات کی فراہمی ہوگی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .