تہران، ارنا- ایرانی مرکزی بینک نےغیر ملکی شہریوں کی محدود بینکنگ خدمات سے متعلق بعض شائع شدہ خبروں سے متعلق کہا کہ کارڈ پر مبنی خدمات اور آن لائن شاپنگ تمام غیر ملکی شہریوں کے لیے دستیاب ہیں، اور دیگر بینکنگ خدمات مجاز حکام سے شناختی معلومات حاصل کرنے کے بعد فراہم کی جائیں گی۔