ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے امیر عبداللیہان کا استقبال کیا

تہران، ارنا- ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے کچھ لمحات پہلے اشک آباد کے دورے پر آئے ہوئے اپنے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے کیسپین ساحلی ممالک کے چھٹے اجلاس کے انعقاد کے مقام؛ اشک آباد کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ آج بروز منگل کو کیسپین ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کے چھٹے اجلاس میں حصہ لینے کیلئے دورہ اشک آباد پہنچ گئے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .