کیسپین ساحلی ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس
-
سیاستبحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے صدور کا اس علاقے میں غیر خطی مسلح افواج کی عدم موجودگی پر زور
تہران، ارنا- بحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس کا پانج چہتی تعاون پر مشتمل موضات بشمول بحیرہ کیسچین میں غیر خطی ممالک کی مسلح افواج کی عدم موجودگی پر مبنی ایک جاری کردہ بیان سے اختتام پذیر ہوا۔
-
روسی صدر سے ایک ملاقات میں؛
سیاستروس سے اسٹریٹجک تعلقات کے فریم میں میں رابطے میں رہیں گے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے کہا کہ ہم روس سے اسٹریٹجک تعلقات کے فریم میں رابطے میں رہیں گے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی لین دین اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کی اعلی ترین سطح پر ہے لیکن دونوں ملکوں کے درمیان بے پناہ صلاحیتوں کے پیش نظر تعاو کی اس طح کو مزید بڑھانے کی گنجائش ہے۔
-
ترکمان صدر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستایران کے راستے آذربائیجان کو ترکمانستان کے گیس کی منتقلی کی صلاحیت کو بڑھانے پر تیار ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے باہمی اعتماد پر مبنی تہران- اشک آباد کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم ایران کے راستے آذربائیجان کو ترکمانستان کے گیس کی منتقلی کی صلاحیت کو بڑھانے پر تیار ہیں۔
-
سیاستبحیرہ کیسپین علاقے کا "امن اور دوستی" علاقے کے طور پر تحفظ کریں: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے حالیہ بین الاقوامی تبدیلیوں کے پیش نظر کیسپین ساحلی ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت میں مزید ہوگیا ہے اور یہ تعاون نہ صرف ہماری قوموں کے اقتصادی صورتحال اور خوشحالی میں اضافہ کا باعث بن جائے گا بلکہ علاقائی امن اور استحکام اور بحیرہ کیسپین کے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوگا۔
-
آذری صدر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستدنیا کے کسی کونے میں صہیونیوں کی موجودگی سے اس علاقے کی سلامتی کو کمروز بنا دے گی: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے اپنے آذری ہم منصب سے ایک ملاقات میں کہا کہ خطے میں صہیونی ریاست کی موجودگی کشیدگی میں اضافہ کا با باعث ہوگا اور علاقے کے مفاد میں نہیں ہے؛ خطے میں قیام سلامتی صرف اور صرف خطی ممالک اور بحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے تعاون سے برقرار ہوگا۔
-
سیاستبحیرہ کیسپین کے پڑوسی ممالک کے درمیان ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن
تہران، ارنا- ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد کل مطابق 29 جون کو کیسپین ساحلی ریاستوں کے چھٹے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا اور ایران بوطر بحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے ایک مرکز اورآزاد پانیوں تک رسائی کیلئے اس بحیرہ کے پڑوسی ممالک کے کلیدی راستے کے، اعلی ترین سطح پر اس اجلاس میں حصہ لے گا۔
-
کیسپین ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں؛
سیاستایران روس میں دوسری "کیسپین اقتصادی کانفرنس" کے انعقاد کی حمایت کرتا ہے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک روس میں دوسری کیسپین اقتصادی کانفرنس کی تجویز کی حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستترکمانستان کے وزیر خارجہ نے امیر عبداللیہان کا استقبال کیا
تہران، ارنا- ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے کچھ لمحات پہلے اشک آباد کے دورے پر آئے ہوئے اپنے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
-
کیسپین ساحلی ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے؛
سیاستایرانی صدر 29 جون کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ترکمانستان کے ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر کیسپین ساحلی ممالک کے چھٹے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے 29 جون کو اشک آباد کا دورہ کریں گے۔