14 جون، 2022، 2:59 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84788488
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستانی وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

تہران، ارنا - ہمارے وزیر خارجہ نے آج سہ پہر پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چند منٹ پہلے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔

ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس مین شرکت کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری  آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام سے ملاقات کے لیے تہران پہنچے اور  ایرانی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل رسول موسوی نے ان کا استقبال کیا۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .