امیر عبداللہیان
-
تصویرشہید حسین امیرعبداللہیان
شہید حسین امیرعبداللہیان ایران کے وزیر خارجہ تھے۔ شہید آیت اللہ رئیسی کی ہدایت میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی، یمن پر جارحیت کے خاتمے، برکس اور شنگھائی تنظیموں کی رکنیت، ہمسایہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعلقات اور غزہ کی حمایت میں متحرک سفارتکاری ان کے کامیاب دور وزارت کے کارناموں کا ایک مختصر نمونہ رہا۔ رہبر انقلاب نے شہید حسین امیرعبداللہیان کو سفارتکاری کے میدان کا مجاہد قرار دیا۔
-
امیر عبداللّہیان : آج علاقے میں طاقت کے توازن میں تحریک استقامت کا کردار بے نظیر ہے۔
تہران – ارنا- وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے مختلف میدانوں میں حزب اللہ کی موثر مجاہدت اور فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے توازن میں تحریک استقامت کا کردار بے نظیر ہے۔
-
امیر عبداللّہیان: نور تھری سیٹلائٹ کا خلائی مشن ملک کے نوجوان ماہرین کی فکر اور کاوشوں کا نتیجہ ہے ۔
تہران- ارنا- وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے نور تھری سیٹلائٹ کے کامیاب خلائي مشن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو ملک کے نوجوان ماہرین کی فکر اور دن رات کی محنتوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ امیر عبداللہیان : کسی بھی ملک میں ہمارے پیسے منجمد نہیں ہیں
تہران- ارنا- وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے پیسے کسی بھی ملک میں منجمد نہیں ہیں ۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی جنوبی افریقی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا ۔ ایران کے وزیر خارجہ جنہوں نے برکس گروپ کے اجلاس کی شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کا دورہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستخطے میں جیو پولیٹکس میں کسی بھی تبدیلی کو مسترد کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
ماسکو، ارنا- ہمارے ملک کے وزیر خارجہ نے کہاہےکہ ہم کسی بھی جواز کے ساتھ خطے میں جیوپولیٹکس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کو مسترد کرتے ہیں۔
-
سیاستفلسطین پہلے سے زیادہ مضبوط ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
-
سیاستبورل کیساتھ بات چیت نتیجہ خیز تھی: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹ میں یورپی یونین کے اعلی نمائندے جوزپ بورل کے ساتھ ملاقات کو نتیجہ خیز قرار دیا۔
-
سیاستپاکستانی وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقات
تہران، ارنا - ہمارے وزیر خارجہ نے آج سہ پہر پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کا دورہ کیا۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کی عید الفطر کی آمد پر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو مبارکباد
تہران ، ارنا - ہمارے وزیر خارجہ نے عید الفطر کی آمد پر الگ الگ پیغامات میں اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستبرکینا فاسو کی وزیر خارجہ کا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایران کے تجربات کے تبادلے پر زور
تہران، ارنا - برکینا فاسو کی نئی وزیر خارجہ اولیویا راگنا غنوانڈی رومبا نے ایران سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں برکینا فاسو کے ساتھ اپنے تجربات کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستانٹونیو گوٹرش کی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی اور ویانا مذاکرات کے بارے میں بات چیت کی۔
-
سیاستریاض کیساتھ مذاکرات کے پانچویں دور کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں ہیں، لیکن ہم اس مسئلے کے ذمہ دار نہیں ہیں اور ہم نے ریاض کو مذاکرات کے پانچویں دور کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستلبنان کو طبی خدمات، ادویات کی فراہمی کے لیے تیار ہیں: ایران
لبنان، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران طبی خدمات، ادویات اور طبی سامان کے شعبوں میں لبنان کی مدد کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
لبنان، ارنا - ہمارے وزیر خارجہ نے لبنان میں لبنانی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
سیاستامیر عبداللہیان دمشق سے بیروت روانہ ہوگئے
شام ، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان چند منٹ قبل شام سے لبنان کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کا چینی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے گزشتہ روز کو ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، اپنے چینی ہم منصب "وانگ ایی" سے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ آج کی صبح اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ گفتگو کے لیے ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں ماسکو روانہ ہوگئے۔
-
سیاستویانا مذاکرات میں باقی مسائل کا حل امریکہ کے سیاسی فیصلے پر منحصر ہے: امیر عبداللہیان
عمانی وزیر خارجہ "بدر البوسعیدی" نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، اپنے ایرانی ہم منصب "حسین امیرعبداللہیان" سے گفتگو کی۔
-
سیاستایران اور قطر کا طے پانے والے معاہدے کے نفاذ کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - قطر اور ایران کے وزرائے خارجہ نے ایرانی صدر کے حالیہ دورہ قطر کے دوران طے پانے والے معاہدوں پر سنجیدگی سے نفاذ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سیاستبورل کیساتھ بات چیت مفید اور تعمیری تھی: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ اپنی بات چیت کو مفید اور تعمیریقرار دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا یوکرائن کی جنگ کے خاتمے اور سیاسی حل پر زور
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کے بحران کے سیاسی حل اور جنگ کو روکنے کی حمایت کرتے ہیں اور اس عمل کو آگے بڑھانے کی مدد کے لیے تیار ہیں۔
-
امیر عبداللہیان:
سیاستروس سمیت کسی بھی ملک کیساتھ ایران کا تعاون پابندیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے
تہران، ایران – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور پابندیوں کے نفاذ کا مخالف ہے تو یہ واضح ہے کہ کسی بھی ملک بشمول روس کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کا تعاون پابندیوں کے ماحول سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
سیاستویانا مذاکرات میں کسی غیر ملکی عنصر کے اثر و رسوخ کی اجازت نہیں دیں گے : امیر عبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے سرخ لکیروں کو برقرار رکھنے کے لیے ایران کے پختہ عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم پابندیوں کے خاتمے کے لیے ویانا مذاکرات میں کسی بھی بیرونی عنصر کو ملک کے قومی مفادات پر اثر و رسوخ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔