پاکستانی وزیر خارجہ
-
پاکستانپاکستان کا امریکہ کو اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی بابت انتباہ
اسلام آباد - ارنا - حکومت پاکستان نے امریکی صدر کے نام ارکان کانگریس کے ایک گروپ کے خط کو اندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔
-
پاکستاندوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے، پاکستانی وزیر خارجہ کا نومنتخب ایرانی وزیر خارجہ کے نام پیغام
اسلام آباد( ارنا ) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ کے طور پر سید عباس عراقچی کے انتخاب کو ایرانی عوام کے اعتماد کا مظہر قرار دیا۔
-
پاکستانپاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ فون پر گفتگو اور ایران میں اگلے ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر شخص صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے دورہ اسلام آباد کا انتظار کر رہا ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، پاکستان کی سلامتی کو ایران اور علاقے کی سلامتی سمجھتے ہیں: ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان
اسلام آباد/ ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں زور دیکر کہا کہ تہران اور اسلام آباد دہشت گردوں کو پنپنے کا موقع نہیں دیں گے۔
-
پاکستانپاکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا حصہ ہے: وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان
اسلام آباد/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایران اور پاکستان کے وفود کے مذاکرات کے موقع پر زور دیکر کہا کہ دوست اور برادر ملک پاکستان کے ساتھ تلعقات میں فروغ، ہماری پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔
-
عالم اسلاموزیر خارجہ امیرعبداللہیان کا پاکستانی ہم منصب نے استقبال کیا، مذاکرات کا آغاز
اسلام آباد/ ارنا، ایران کے وزیر خارجہ اپنے باضابطہ دورے کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے پاکستانی ہم منصب جلیل عباس جیلانی نے ان کا استقبال کیا۔
-
پاکستانمشترکہ دشمن ایران اور پاکستان کے تعلقات کو بگاڑنا چاہتے ہیں: وزیر خارجہ پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 9 پاکستانی شہریوں کے قتل کو دشمنوں کی اختلاف ڈالنے کی پالیسی کے تحت اقدام قرار دیا۔