حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کی۔
امیرعبداللہیان نے کل سوئٹزرلینڈ کا دورہ کیا تھا۔
انہوں نے زیورخ کی آمد پر کہا کہ ہم اس اجلاس میں ایران کی صلاحیتوں اور مواقع اور صدر ابراہیم رئیسی کی انتظامیہ کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات کی وضاحت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
ویانا مذاکرات میں تاخیر کی بڑی وجہ ایران کا اپنے اقتصادی مطالبات پر قائم رہنا ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام بخوبی جانتے ہیں کہ اگر وہ جوہری معاہدے…
-
ایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں…
آپ کا تبصرہ