6 جون، 2022، 9:47 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84779539
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی نائیجیریا کے ایک چرچ میں حالیہ مسلح حملے کی مذمت

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا کے ایک چرچ میں حالیہ مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے نائیجیرین حکومت اور عوام سے گہری ہمدری کا اظہار کرلیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "سعید خطیب زادہ" نے نائیجیریا کے ایک چرچ میں حالیہ مسلح حملے کے نتیجے میں اس ملک کے کچھ شہریوں کی جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی مذمت کی اور نائیجیرین حکومت اور عوام بالخصوص اس حادثے کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کرلیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس طرح کے اختلافات کو الہی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان انتشار پھیلانے کے سلسلے میں قرار دیا، جسے یکسر مسترد کیا جاتا ہے۔

غیر ملکی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں کم از کم 50 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .