مسلح حملے
-
عالم اسلامامریکہ کے ساتھ ساتھ داعش نے بھی عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملے کیے
تہران ( ارنا )جیسے ہی امریکہ نے عراق پر حملہ کیا، داعش کے دہشت گردوں نے صوبہ الانبار کے مغربی علاقے میں واقع عراقی فوج اور عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
-
سیاستایران کی پیرس میں بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس میں ہونے والے پرتشدد اور نسل پرستانہ حملے جس میں متعدد بے گناہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں، کی مذمت کی۔
-
سیاستایران کی نائیجیریا کے ایک چرچ میں حالیہ مسلح حملے کی مذمت
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا کے ایک چرچ میں حالیہ مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے نائیجیرین حکومت اور عوام سے گہری ہمدری کا اظہار کرلیا۔