نائیجیریا
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت کی تنبیہ پر نائیجیریا کے تحریک اسلامی کے سربراہ کا ردعمل
قم – ارنا – نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جب میں نے سنا کہ ایران نے شام میں اپنی کونسلیٹ پر اسرائيلی حملے کا بدلہ لے لیا تو خوشی سے میری آنکھوں سے انسو چھلک پڑے
-
سیاستصدر رئیسی : اسلامی ملکوں کے اختلاف نے صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا کی ہے ۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ملکوں میں اختلاف و تفرقہ نہ ہوتا اور وہ شروع میں ہی غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے میں ڈٹ گئے ہوتے تو، صیہونی حکومت اس طرح فلسطینی عوام کی نسل کشی کی جرائت نہ کرتی ۔