یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز ایک ٹویٹ مینں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے جوزپ بورل کے ساتھ پابندیاں ہٹانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) )میں ایران مخالف قرارداد کے بانی دھمکی کے طریقہ کار پر عمل کریں تو وہ تمام نتائج کے ذمہ دار ہوں گے۔
ایرانی وزریر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے، مضبوط اور دیرپا معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اگر امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندانہ رویہ اپنائین تو مختصر مدت میں ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ