عراق کی عوامی رضاکار فورس 'الحشد الشعبی' نے جمعہ کے روز اعلان کردیا کہ عوامی رضاکار فورس نے مشرقی عراق میں 6 خطرناک ترین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
'الحشد الشعبی' کے ایک کمانڈر صادق الحسینی نے 'المعلومہ' نیوز ایجنسی کو بتایا کہ انٹیلی جنس گروپوں نے اس تنظیم کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر متعدد کارروائیوں میں 6 دہشتگردوں کو گرفتار کیا جو صوبہ دیالہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کرنا چاہتے تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ