جن ممالک نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے ان میں پاکستان، عمان، اردن، تاجکستان، ترکمانستان، کرغزستان، عراق، آذربائیجان، کویت اور افغانستان شامل ہیں۔
اس کے علاوہ، اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل نے امیرعبداللہیان کو اس سال 3 مئی کو ہونے والے اسلامی موقع پر مبارکباد دی۔
عید الفطر دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے منائی جانے والی ایک اہم مذہبی تہوار ہے، یہ واقعہ رمضان کے مقدس روزے کے مہینے کے اختتام کی علامت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے منگل کے روز عید الفطر کے طور پر منانے کا اعلان کیا جبکہ کچھ مسلم ممالک نے اسے 2 مئی کو پایا۔
ملک بھر میں ایرانیوں نے آج صبح عید الفطر کی نماز ادا کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ کو عید الفطر کی مبارکباد
3 مئی، 2022، 2:12 PM
News ID:
84740868
تہران، ارنا - مختلف مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے جو کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کی ایک اہم مذہبی تہوار ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی اسپیکر کی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو عید الفطر کی…
-
ایرانی اسپیکر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کو عیدالفطر کی آمد پر مبارکباد دی
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کو عیدالفطر کی آمد…
-
پاکستان میں فارسی زبان سیکھنے والوں کا عیدالفطر کے رسم و رواج پر اجلاس کا انعقاد
اسلام آباد، ارنا- پاکستانی شہر لاہور میں قائم خانہ فرہنگ ایران کے زیر اہتمام میں اسلامی ممالک…
-
ایران میں منگل کو عیدالفطر ہوگی
تہران، ارنا- ایرانی سپریم لیڈر کے دفتر کے مطابق 3 مئی (منگل) کوا سلامی جمہوریہ ایران میں عیدالفطر…
آپ کا تبصرہ