24 اپریل، 2022، 4:05 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84729990
T T
0 Persons

لیبلز

نیویارک میں صہیونی قونصل خانے کے سامنے صیہونیت مخالف مظاہرہ

نیویارک، ارنا - صیہونی حکومت کے مخالفین نے حالیہ ہفتوں میں صیہونی حکومت کے مسلسل تشدد اور جرائم کے خلاف احتجاج میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں نیویارک میں تل ابیب کے قونصل خانے کے سامنے ریلی نکالی۔

صیہونی حکومت کے مخالفین نے  آج بروز ہفتہ حالیہ ہفتوں میں صیہونی حکومت کے مسلسل تشدد اور جرائم کی مذمت کر کے مظلوم فلسطینیوں کی یکجہتی اور حمایت میں نیویارک میں تل ابیب کے قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے۔

مظاہرین نے فلسطینی پرچم اور احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے حالیہ اسرائیلی فوجی جارحیت، یہودیت اور فلسطینیوں کے خلاف من مانی کارروائیوں کی مذمت کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .