ہفتہ کی شام کو متعدد ترکوں نے انقرہ میں صیہونیوں کے قونصل خانے کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔
اناٹولی نیوز ایجنسی کے مطابق، مقبوضہ القدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں صیہونیوں کے اقدامات کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
مظاہرین نے عالم اسلام کی خاموشی اور دوہرے معیار کی پالیسی کو اسرائیل کی طرف سے ایسے اقدامات کی وجہ قرار دیا۔
یاد رہے کہ 15 اپریل کو اسرائیلی فورسز نے مسجد الاقصی پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں 160 زخمی اور 400 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے مسجد الاقصی میں صیہونیوں کے اقدامات کے خلاف اور مقبوضہ القدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ؛ ترکی میں غصے کی لہر دوڑ گئی
17 اپریل، 2022، 11:30 AM
News ID:
84719123
تہران - ارنا - متعدد ترک عوام نے ہفتے کی رات انقرہ میں ناجائز صیہونی ریاست کے قونصل خانے کے سامنے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ترک عوام کا صیہونی صدر کے دورہ ترکی کیخلاف احتجاج
تہران، ارنا - ترکی کے کئی شہروں اور علاقوں میں ناجائز صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرتزوگ کے دورہ…
-
مسجد الاقصیٰ میں صہیونیوں کے جرائم کو انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی میں ناجائز صیہونی ریاست کے جرائم…
-
مسجد الاقصیٰ کے واقعات صیہونیوں کی بے بسی کی علامت ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے تمام فلسطینی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
آپ کا تبصرہ