8 مارچ، 2022، 11:23 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84675664
T T
0 Persons

لیبلز

مسقط میں ایران اور عمان کے تیسری بحری سیکورٹی اجلاس کا انعقاد

تہران۔ ارنا - خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سمندری سلامتی کے بارے میں عمانی اور ایرانی کوسٹ گارڈز کے کماندروں کا تیسرا اجلاس مسقط میں آغاز کیا گیا

'عمان' کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق،اس ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان بحری سلامتی کے شعبے میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عمانی کوسٹ گارڈ پولیس کے کمانڈر 'علی بن سیف المقبلی' عمانی فریق کی سربراہی کر رہے ہیں۔ اور ایرانی پولیس فورس کے بارڈر گارڈز کے ڈپٹی کمانڈر 'حسن کارگو بھی ایرانی تیم کی قیادت کرتے ہیں۔

ہر سال، ایرانی اور عمانی بحریہ، پولیس اور کوسٹ گارڈ سمندری سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے مشترکہ بحری مشقیں کرتے ہیں۔

2019 میں، ایرانی فوجی وفد کے مسقط کے دورے  کے دوران دونوں ممالک نے فوجی تعاون پر مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .