آیت اللہ علیرضا اعرافی نے اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ نوروز علی نجفی کی وفات غم اور جذبات کا باعث بنی۔
انہوں نے کہا کہ اس ممتاز عالم نے اپنی قیمتی زندگی اسلامی علوم اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات کو فروغ دینے اور اس کے ساتھ ساتھ طلباء کو تعلیم و تربیت دینے اور پاکستان میں اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لئے گزارے۔
آیت اللہ اعرافی نے علامہ نجفی کے خاندان، اس کے طلبہ اور اسکالز سے تعزیت کا اظہار کیا۔
یاد رہے کہ پاکستان کے ممتاز عالم دین اور کراچی کے جعفریہ دینی مدرسہ کے پرنسپل ، علامہ نوروز علی نجفی 3 اپریل کو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
قم دینی مدارس کے سربراہ کا پاکستانی عالم دین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
4 اپریل، 2021، 11:46 AM
News ID:
84283379

قم، ارنا - قم دینی مدارس کے سربراہ نے پاکستانی عالم دین علامہ "نوروز علی نجفی" کے انتقال پر تعزيت کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں "خاتون جنت" کانفرنس میں حضرت زہرا (س) کی سیرت پر عمل کی ضرورت پر زور
اسلام آباد، ارنا- پاکستان کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے اسلامی اتحاد اور حضرت زہرا (س) کی سیرت…
آپ کا تبصرہ