فاطمہ مہاجرانی
-
سیاستہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جس سے پابندیاں ختم اور ایرانی عوام کے حقوق حاصل ہوسکیں، کابینہ کی ترجمان
تہران/ ارنا- حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ارنا کے نمائندے سے کہا کہ اب تک ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کا رجحان مثبت رہا ہے۔
-
سیاستایران کے سفارتخانے کی بحالی کا فیصلہ، شام کے حکام کی کارکردگی سے وابستہ: حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی
تہران/ ارنا- حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حکام کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسی کے پیش نظر سفارتخانے کی ممکنہ بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
سیاستجمعے کے روز یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے مذاکرات بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی پر مبنی ہوں گے
تہران - ارنا - ایرانی حکومتی ترجمان نے جمعہ کو جنیوا میں 3 یورپی ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے ساتھ ایران کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے مطابق، بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔
-
سیاستحکومتی ترجمان: ایک اہل تسنن بلوچ سیستان و بلوچستان کے گورنر منتخب
تہران۔ ارنا ۔ ایرانی حکومتی ترجمان نے بتایا کہ حکومتی عہدداروں کے ووٹ سے ایک اہل تسنن بلوچ کو سیستان و بلوچستان کا گورنر منتخب کیا گیا ہے۔
-
سیاستایئر ڈیفنس فورس نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، فاطمہ مہاجرانی
تہران (ارنا) حکومت ایران کی ترجمان نے ملک کی ایئر ڈیفنس فورس کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے جنہوں نے ایرانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
-
سیاستصیہونی حکومت اپنی چادر دیکھ کر پاوں پھیلائے، ایران کی حکومتی ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی حکومتی ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا کہا، ہم امید کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت کو خاطر خواہ جواب مل گیا ہے اور وہ اپنی حدود سے آگے نہیں بڑھے گی۔
-
تصویرنئی ایرانی حکومتی ترجمان کی پہلی پریس کانفرنس
تہران (ارنا) نئی ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے منگل کی صبح (24 ستمبر 2024) ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے ساتھ پہلی پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت اور انکے سوالات کے جوابات دیے۔