سرگئی لاوروف
-
سیاستعراقچی اور لاوروف کی تین گھنٹے کی میٹنگ میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ایک سفارتی وفد کے ہمراہ ماسکو میں ہیں، گزشتہ روز روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی اور اس دوران رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام ان کے حوالے کیا۔ جمعے کی دوپہر کو انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔
-
سیاستنوروز کے موقع پر روس کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر سید عباس عراقچی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
سیاستتہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعمیری تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی مسائل کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور باہمی نظریہ کے تناظر میں علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں منجملہ شنگھائی تعاون تنظیم، یوریشیا اور برکس کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
سیاستہم دباؤ، دھمکیوں یا پابندیوں کے تحت بات چیت نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شام کے بارے میں روس اور ہمارا موقف ایک ہے اور شام میں استحکام، امن اور پیشرفت اس ملک کے عوام کی مرضی پر مبنی ہے اور ہم اس ملک میں امن و استحکام کے قیام کے حامی ہیں۔
-
سیاستایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران (ارنا) تہران کے دورے پر آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی گئی۔
-
دنیامغربی دنیا کو بحران پیدا کرنے کی عادت ہوگئی، روس کے وزیر خارجہ
ماسکو/ ارنا- روس کے وزیر خارجہ نے شام کے سلسلے میں امریکہ اور یورپ کے کردار پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ، واشنگٹن اور اس کے یورپی اتحادی شام کے مسائل کو حل کرنے کے بجائے روس، ایران اور چين کے کردار کو ختم کرنے میں مصروف ہیں۔
-
دنیاایران روس جامع معاہدہ کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں، مغرب حریفوں کو ختم کرنا چاہتا ہے
ماسکو (ارنا) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
دنیاروس ایران اسٹریٹجک معاہدہ دستخط کے لیے تیار
تہران (ارنا) روسی وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ روس اور ایران کے درمیان سٹریٹیجک شراکت داری کا معاہد دستخط کے لیے تیار ہے کہا کہ یہ ایک جامع اور تفصیلی معاہدہ ہے اور اس میں علاقائی اور عالمی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ کے لیے باہمی تعاون پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی: شام میں دہشت گردانہ کارروائياں خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صہیونی اور امریکی سازش
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
دنیاایران کے ساتھ جامع معاہدہ مستقبل قریب میں مکمل ہوجائے گا
ماسکو- ارنا- روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس باہمی تعاون کے جامع معاہدے کی تیاری پر کام کررہے ہیں اوربہت جلد یہ معاہدہ تیار ہوجائے گا
-
دنیاحماس کو تباہ کرنا ناممکن ہے، لاوروف
تہران (ارنا) روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے حماس کی مکمل تباہی کو جنگ بندی کی اہم شرط قرار دیا ہے جبکہ یہ ہدف غیر معقول اور ناممکن ہے۔
-
دنیالاؤروف: روس، چین اور ایران کو ایک ساتھ کنٹرول کرنے کی امریکی خواہش سادہ لوحی ہے
ماسکو- ارنا – روس کے وزیر خارجہ نے بائیڈن حکومت کی پالیسیاں اور آرزوئیں نئی نہیں ہیں اور روس، چین اور ایران کو ایک ساتھ کنٹرول کرنے کی ان کی خواہش سادہ لوحی ہے
-
یورپی اور نیٹو سیاستدانوں کے بیانات کے پر روسی وزیر خارجہ کا ردعمل
دنیاروس کو کسی ملک پر حملہ کرنے کی نہ کوئی خواہش ہے اور نہ ضرورت، سرگئی لاوروف
تہران (ارنا) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یورپی یونین اور نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سیاستدانوں کے بیانات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کو کسی پر حملہ کرنے کی کوئی خواہش یا ضرورت نہیں ہے۔
-
دنیانیویارک، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات
نیویارک/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ چکے ہیں۔ ان اجلاس کے موقع پر ان کی پہلی ملاقات روس کے وزیر خارجہ سے ہوئی۔
-
سیاستروس ایران کی ارضی سالمیت کی غیر مشروط حمایت کرتا ہے، سرگئی لاؤروف
تہران( ارنا ) روس کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ان کا ملک مخلصانہ ایران کی ارضی سالمیت کا غیر مشروط احترام کرتا ہے اور ماسکو کے اس موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی.
-
روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت
سیاستسلامتی کونسل کی قرارداد کا ویٹو غزہ کے باشندوں کی نسل کشی جاری رکھنے کا اجازت نامہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل کی قرارداد کے ویٹو کو غزہ کے باشندوں کی نسل کشی جاری رکھنے کا اجازت نامہ قرار دیا۔
-
عالم اسلامآیت اللہ رئیسی: غزہ میں ہولناک جرائم امریکہ اور مغربی ممالک کی سرپرستی میں انجام دیئے جارہے ہیں۔
تہران (ارنا) صدر مملکت نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نہتے اور بے گناہ خواتین اور بچوں کے خلاف ایک بھیانک جرم ہے جو امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی براہ راست اور سرکاری حمایت سے ہو رہا ہے۔
-
لاؤروف: ایران ایٹمی اسلحے کی فکر میں نہیں ہے
تہران – ارنا- روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایٹمی اسلحے کے حرام ہونے کے بارے میں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فتوے کے جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی اسلحے کی فکر میں نہیں ہے۔
-
سیاستایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا مکمل احترام کرتے ہیں، روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے 3 ایرانی جزائر کے بارے میں ماسکو کے حالیہ موقف کے بارے میں اپنے ایرانی ہم منصب کی شکایت کے جواب میں کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا مکمل احترام کرتا ہے اور اس بارے میں شک و شبہے کی کوئي گنجائش نہیں ہے۔
-
سیاستروس اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
کیپ ٹاؤن، ارنا - ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے " برکس" اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
تصویرکسی نے بھی مغربی اقلیت کو پوری انسانیت کے لئے بات کرنے کی اجازت نہیں دی
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے 24 اپریل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ کسی نے مغرب کو پوری انسانیت کی طرف سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔
-
سیاستجوہری معاہدے کی بحالی کا موقع کھو دینا، بڑی غلطی ہے: روس
نیویارک، ارنا - روسی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے کو بحال کرنے کا موقع ضائع نہ کریں کیونکہ یہ ایک بڑی غلطی ہوگی۔
-
سیاستڈالر کی حاکمیت کے خاتمے کا عمل ناقابل واپسی ہے
تہران، ارنا – روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعہ کے روز ازبکستان کے دورے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں ڈالر کے خاتمے کے عالمی رجحان کے بارے میں کہا کہ "قومی کرنسیوں کے ساتھ اکاؤنٹس کو طے کرنا اور عالمی تجارت میں ڈالر کو ہٹانے کا رجحان ناقابل واپسی ہے''۔
-
سیاستایران اور روس کے تعلقات آگے بڑھ جاتے ہیں: لاوروف
ماسکو، ارنا – روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں ایران اور روس کا مذاکرات جاری اور آگے بڑھ جاتے ہیں۔
-
سیاستجلد ہی ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم جلد ہی ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
-
سیاستلاوروف 29 مارچ کو امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کرے گا
تہران، ارنا – روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لاوروف اور امیرعبداللہیان 29 مارچ کو ماسکو میں ملاقات کریں گے۔
-
سیاستروسی وزیر خارجہ کا ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم
تہران، ارنا –روسی وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کیا۔
-
سیاستجوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے: لاوروف
تہران۔ ارنا- روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے اور اس معاہدے کو بحال کرنے کے بجائے "پلان بی" کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائیاں غیر ذمہ دارانہ ہیں اور کشیدگی میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔
-
سیاستروس کا امریکہ سے ایران مخالف پابندیاں 'ناقابل واپسی' اٹھانے کا مطالبہ
تہران، ارنا - روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو جلد از جلد اور ناقابل واپسی ہٹائے۔
-
سیاستایران اور روس کےدرمیان تعلقات درست سمت پر گامزن ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات صحیح راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں۔