سائنسی ترقی
-
سائنس و ٹیکنالوجیبین الاقوامی کانفرنس "بحیرہ روم میں پانی کے مسائل" میں ایرانی طالب علم کو اعزاز
تہران - ارنا - تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف جغرافیہ کے پی ایچ ڈی کے طالب علم کی تحقیق نے بحیرہ روم کے ممالک میں پانی کے مسائل پر بین الاقوامی کانفرنس WPMC-2024 میں پیش کیے گئے بہترین مقالے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیفوج کا "فخر 1" سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کا فخر-1 سیٹلائٹ، سیمرغ سیٹلائٹ لانچر کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا اور کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچ گیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی"سامان-1" سیمرغ کی مدد سے مدار میں پہنچا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے سامان-1 کو سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی ریموٹ روبوٹک سرجری سسٹم انڈونیشیا کے اسپتالوں میں نصب
تہران(IRNA) ایران اور انڈونیشیا کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے تحت مزید 2 ریموٹ روبوٹک سرجری سسٹمز انڈونیشیا میں نصب کر دیئے گئے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیسائنس و ٹکنالوجی میں ایران کی ترقی ، عالم اسلام میں بہتر پوزیشن
تہران - ارنا – عالم اسلام میں سائنس و ٹکنالوجی کے شعبے میں ترقی پر نظر رکھنے والے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکیہ ، ایران اور ملیشیا نے پانچویں نسل کی ٹیکنالوجی کے میدان میں بالترتیب 1,817، 1,625 اور 1,611 ڈگریوں کے ساتھ سب سے زيادہ علمی پیداوار کے مالک ہيں اور 4-D پرنٹنگ کے میدان میں جدید ٹیکنالوجی کی نظر سے ایران نے دنیا میں 11 ویں اور عالم اسلام میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
تصویراپ گریڈ شدہ M60 ٹینک کی نقاب کشائی
اپ گریڈ شدہ M60 ٹینک اور مقامی ملٹی لیئر اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کی نقاب کشائی کی تقریب اتوار کی صبح (11شہریوار 1403) آرمی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ آرمی گراؤنڈ فورسز کے شاہد زرہران سینٹر میں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، زمین کے اندر میپنگ کی مشین ملک میں تیار
تہران-ارنا ایران کی ایک نالج بیسڈ کمپنی نے زمین کی سطح کے نیچے سے امیجنگ ڈیوائس کو ڈیزائن اور اسے مقامی بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میڈیکل سائنس میں سب سے زیادہ تحقیقات کرنے والے 20 ممالک میں شامل
شیراز/ ارنا- اسلامک ورلڈ سائنس سائیٹیشن سینٹر آئی ایس سی ISC کے سربراہ سید احمد فاضل زادہ نے بتایا ہے کہ اسکوپس اور ویب آف سائنس آنلائن جریدوں کے مطابق، سن 2023 میں طب، میڈیکل سائنس اور صحت عامہ کے شعبوں میں ایران کے محققین اور ماہرین نے جتنے سائنسی مقالے پیش کئے ہیں اس کی ایک فہرست آئی ایس سی کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران اپنے "میگاسائنس" پلیٹ فارم کو توسیع دے رہا ہے
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔