جمعہ کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے "فخر -1 " سیٹلائٹ کو وزارت دفاع اور مسلح افواج کے تعاون کے بنے سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے خلاء میں بھیجا گیا جہاں مدار میں پہنچنے کے بعد اس نے سگنل بھیجنا شروع کر دیا۔
سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر مائع ایندھن سے چلنے والا سیٹلائٹ بردار راکٹ ہے جسے وزارت دفاع اور مسلح افواج کے تعاون سے بنایا گیا ہے۔
سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر نے اپنا یہ آٹھواں مشن کامیابی سے پورا کیا ہے اور اس بار اس نے مجموعی طور پر تقریبا 300 کیلو سامان مدار میں پہنچا کر ایران میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ