سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
-
سائنس و ٹیکنالوجیپارکنسنز بیماری کی قبل از وقت تشخیص کا نیا راستہ، ایرانی ماہرین نے تلاش کرلیا
تہران/ ارنا- تہران کی "تربیت مدرّس" یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے رنگ کو تشخیص دینے والے نینو بایو سینسر، ڈیزائن کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیخلائی صنعت میں تازہ پیشرفت / تین ایرانی سیٹلائٹس کی نقاب کشائی
تہران - IRNA - تین نئے سیٹلائٹس، Navok-1، Pars-2، اور Pars-1 سیٹلائٹ کے اپ گریڈ ورژن کی نقاب کشائی اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کی تقریب میں کی گئی، جس میں صدر مملکت مسعود پزشکیان بھی شریک ہوئے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجینائب صدر: ایران علاقے میں ایک موثر اور قابل اعتماد شریک ہے
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے یوریشین اقتصادی یونین میں اسلامی جمہوریہ ایران کو مبصر کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کو باہمی اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے کی طرف ایک اور قدم قرار دیا اور کہا: اس یونین میں مبصر کا درجہ حاصل کرنا، اس اہم علاقائی تنظیم میں ایران کی سرگرم موجودگی کی نوید ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیعارف نے ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور دیا
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی معیشت کے شعبے میں تسلط کے لیے یکطرفہ کارروائیوں کے سد باب پر زور دیا اور مشترکہ ڈیجیٹل مصنوعات اور مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات تیار کرنے میں تعاون پر زور دیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران مشاورت کی صورت میں تکنیکی خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
تہران (ارنا) ایران کے سائنس، ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی ٹیکنولوجسٹ اور ریسرچ پر مبنی کمپنیاں دیگر ممالک کو مشاورت کی صورت میں تکنیکی خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں
-
سائنس و ٹیکنالوجیتہران یونیورسٹی بین الاقوامی تنظیم "سرن" کی رکن بن گئی
تہران - ارنا- تہران یونیورسٹی فیوچر سرکل (FCC) پروجیکٹ کے تعاون سے یورپین آرگنائزیشن فار نیوکلیئر ریسرچ (CERN) کا رکن بن گئی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیبین الاقوامی کانفرنس "بحیرہ روم میں پانی کے مسائل" میں ایرانی طالب علم کو اعزاز
تہران - ارنا - تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف جغرافیہ کے پی ایچ ڈی کے طالب علم کی تحقیق نے بحیرہ روم کے ممالک میں پانی کے مسائل پر بین الاقوامی کانفرنس WPMC-2024 میں پیش کیے گئے بہترین مقالے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
تصویرایران ٹیلی کام نمائش
ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن انڈسٹریز کی 25ویں بین الاقوامی نمائش "ایران ٹیلی کام" کا پیر کے روز تہران کے بین الاقوامی نمائش کامپلیکس میں نائب صدر محمد رضا عارف کی موجودگی میں افتتاح ہو گيا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیچھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے "نان انویزیو مشین" ایرانی ماہرین کے ہاتھوں ملک میں تیار
تہران/ ارنا- ایک ایرانی نالج بیسڈ کمپنی نے چھاتی کے کینسر کے آلودہ مارجن کی تشخیص کی مشین، CDP تیار کرلی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیفوج کا "فخر 1" سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کا فخر-1 سیٹلائٹ، سیمرغ سیٹلائٹ لانچر کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا اور کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچ گیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی"سامان-1" سیمرغ کی مدد سے مدار میں پہنچا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے سامان-1 کو سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیسائنس و ٹکنالوجی میں ایران کی ترقی ، عالم اسلام میں بہتر پوزیشن
تہران - ارنا – عالم اسلام میں سائنس و ٹکنالوجی کے شعبے میں ترقی پر نظر رکھنے والے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکیہ ، ایران اور ملیشیا نے پانچویں نسل کی ٹیکنالوجی کے میدان میں بالترتیب 1,817، 1,625 اور 1,611 ڈگریوں کے ساتھ سب سے زيادہ علمی پیداوار کے مالک ہيں اور 4-D پرنٹنگ کے میدان میں جدید ٹیکنالوجی کی نظر سے ایران نے دنیا میں 11 ویں اور عالم اسلام میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی محققین نے فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے گندے پانی کو صاف کرنے کی ٹکنالوجی حاصل کر لی
تہران- ارنا- آذربائیجان کی شہید مدنی یونیورسٹی کے شعبہ اپلائیڈ کیمسٹری کے محققین نے دواسازی کی آلودگیوں کو گندے پانی سے الگ کرنے کی ٹکنالوجی حاصل کر لی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیامریکی عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ نے 8 تمغے جیتے
تہران- ارنا- سائنس کے ایرانی طلباء کی ٹیموں کے سربراہ نے اعلان کیا: ایرانی طلباء نے امریکہ میں سائنس اور ایجادات کے عالمی مقابلے میں 8 تمغے جیتے جن میں 2 طلائی، 3 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے طلبہ کی روبوٹکس ٹیم دنیا میں دوسرے نمبر پر
تہران- ارنا- ایران کی قومی روبوٹکس ٹیم نے 7 سے 17 سال کی عمر کے گروپ میں عالمی چیمپئن شپ کا رنر اپ ٹائٹل جیت لیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں نے تہران کے "برکت" ہسپتال کا دورہ کیا
تہران/ ارنا- مختلف ممالک کے سفیروں اور مندوبین نے تہران کے ترقی یافتہ ہسپتال "برکت" کا معائنہ کیا۔ انہیں اس میں موجود ٹیکنالوجی اور سہولتوں سے کے بارے میں تفصیلات پیش کی گئیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میڈیکل سائنس میں سب سے زیادہ تحقیقات کرنے والے 20 ممالک میں شامل
شیراز/ ارنا- اسلامک ورلڈ سائنس سائیٹیشن سینٹر آئی ایس سی ISC کے سربراہ سید احمد فاضل زادہ نے بتایا ہے کہ اسکوپس اور ویب آف سائنس آنلائن جریدوں کے مطابق، سن 2023 میں طب، میڈیکل سائنس اور صحت عامہ کے شعبوں میں ایران کے محققین اور ماہرین نے جتنے سائنسی مقالے پیش کئے ہیں اس کی ایک فہرست آئی ایس سی کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔
-
معیشت1 سال میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی برآمدات 2/5 ارب ڈالر
تہران/ ارنا: ایران کے محکمہ کسٹمز کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران ایران کی نالج بیسڈ آنتریپینیور کمپنیوں نے 36 لاکھ ٹن سے زیادہ برآمدات انجام دی ہیں جس کی مالیت 2/5 ارب ڈالر رہی ہے۔
-
تصویرصدر رئیسی نے ایرانی نالج بیسڈ کمپنیوں کی سائنسی نمائش کا معائنہ کیا
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی صبح سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ادارے میں منعقد ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی نمائش کا معائنہ کیا، مختلف نوعیت کی سائنسی اور جدید پیداوار اور ہونے والی کاوشوں کو قریب سے دیکھا اور سائنسدانوں اور ماہرین سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیاسلامی جمہوریہ ایران کا انفراسٹرکچر سائنس اور ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، ایران کے سائنس منسٹر
تہران (ارنا) سائنس، ریسرچ اور ٹیکنالوجی کے وزیر نے ایران میں انقلاب اسلامی سے پہلے اور بعد میں اعلیٰ تعلیم کے تقابلی اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسلامی جمہوریہ کا انفراسٹرکچر سائنس اور ٹیکنالوجی پر بنا ہے اور اس شعبے میں خصوصی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیآگے بڑھتے رہو اور عوام کے مسائل کو سائنسی طریقے سے حل کرتے رہو: صدر رئیسی کی ملک کے نمایاں صلاحیت کے مالک نوجوانوں سے خطاب
تہران/ ارنا: صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے جشن آزادی کے ایام میں عالمی سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل لانے والے نوجوان سائنسدانوں اور طلبا سے ملاقات کی اور نوجوان سائنسدانوں کے کلب کا افتتاح کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیرہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی پیداوار کی نمائش کا معائنہ کیا
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے اب سے کچھ دیر قبل، تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں منعقد ہونے والی "ایرانی پیداوار" کی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
دس سالہ خلائی منصوبے کی منظوری
سائنس و ٹیکنالوجیایران آئندہ سال مارچ تک متعدد سیٹلائٹ خلا میں روانہ کرے گا
تہران(ارنا) صدر ایران کی صدارت میں ہونے والے سپریم اسپیس کونسل کے اجلاس میں ملک کی خلائی صنعت کی ترقی سے متعلق دس سالہ منصوبے کی منظوری دے گئی ہے۔
-
سیاستایران میں مشرق وسطی کے پہلے ویکیوم بلڈ کلیکشن ٹیوب کے پیداواری یونٹ کا افتتاح
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی کا پہلا ملک ہے جہاں مکمل طور آٹومیٹک ویکیوم بلڈ کلیکشن ٹیوب کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نائب وزیر:
معیشتایران میں طلباء کی سائنسی تنظیموں کے تعاون سے انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے قیام کا منصوبہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت سائنس کے نائب وزیر نے انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ ان کے مطابق اس منصوبے میں دوسرے ممالک کو بھی دفاتر قائم کرنے کی اجازت ہوگی۔
-
معیشتایران میں ٹیکنالوجیکل منڈیاں بنانے کا منصوبہ
ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ ٹیکنالوجیکل ڈپلومیسی کے فروغ کا خواھاں ہے۔ ایران کے CiSTC سینٹر کے چیئرپرسن کا بیان
-
معاشرہسائنس، ٹیکنالوجی اور ایجادات کے عالمی انڈیکس میں ایرانی پوزیشن میں بہتری
تہران۔ ارنا- "نمای 2021" کی رپورٹ کے مطابق، 2021 کے اکثر عالمی انڈیکس میں ایرانی پوزیشن میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران کی دنیائے اسلام میں علم پر مبنی سرگرمیوں کی ٹاپ پوزیشن ہے
تہران، ارنا- المصطفطی (ص) ایوراڈ کے چوتھے دور کے فاتح اور اسلامی تعاون تنظیم کی کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کی صلاحیت کو بڑھانے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران کی علم پر مبنی سرگرمیوں کی شاندار پوزیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دنیائے اسلام کے مفادات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔