ایران میں احتجاج
-
نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور؛
سیاستجرمنی کو اپنے جرائم کیلئے ایران سے ہزاروں سال تک معافی مانگنی ہوگی/پارلیمنٹ کا احتجاجات کے انعقاد کے نئے طریقے کا جائزہ لے گا
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور نے کہا کہ آئین میں لوگوں کے احتجاج اور اجتماع کے حق کو تسلیم کیا گیا ہے۔ اجتماعات کے انعقاد کا نیا طریقہ کار پارلیمنٹ کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے اور جلد ہی پارلیمنٹ میں اس کی منظوری دی جائے گی۔
-
سیاستایران کا حالیہ فسادات میں مداخلت کیلیے امریکہ کیخلاف قانونی مقدمہ دائر کرنے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہایران کے حالیہ فسادات میں براہ راست کردار ادا کرنے اور ہرجانے کے تعین کے لیے تہران کی عدالت میں امریکا کے خلاف ایک قانونی مقدمہ دائر کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی پولیس کمانڈ کے نائب سربراہ؛
سیاستایران میں پُر امن احتجاج آزاد ہے/ فسادات پولیس کی سرخ لیکر ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی پولیس کمانڈ کے نائب سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران میں مظاہرہ اور پُرامن احتجاج آزاد ہے لیکن فسادات اور بد امنی پھیلنا، پولیس کی سرخ لیکر ہے۔
-
معاشرہسارینا اسماعیل زادہ کی موت کی نئی تفصیلات
تہران، ارنا- ایرانی صوبے البرز کی عدالت انصاف کے سربراہ نے سارینا اسماعیل زادہ کی موت کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے مخالف میڈیا کی جانب سے بہت سی من گھڑت اور مسخ شدہ روایتیں پیش کی گئیں۔
-
سیاستاسلامی ایران کی فتح کا راز شیعوں اور سنیوں کا اتحاد ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سنیوں اور شیعوں کے درمیان اتحاد کو مختلف شعبوں میں ملک کی فتح کا راز قرار دیتے ہوئے کہا کہ سنیوں اور شیعوں نے دفاع مقدس اور اندرونی واقعات میں اتحاد اور ایثارکے ساتھ ایک مضبوط ایران کو بنایا۔
-
تصویرتہران کے بعض علاقوں میں فسادیوں کے منظم یافتہ نقصانات کے مناظر
تہران، فسادیوں نے گزشتہ رات تہران کے بعض علاقوں میں عوامی اور سرکاری مقامات اور اموال کو آگ لگایا۔
-
سیاستصدر مملکت کی موجودگی سے جامعات اور اعلیٰ تعلیمی مراکز کے نئے تعلیمی سال کا آغاز
تہران، ارنا – جامعات اور اعلیٰ تعلیمی مراکز کے نئے تعلیمی سال کا آج کی صبح صدر مملکت کی موجودگی میں تہران کی الزہرا (س) یونیورسٹی میں آغاز کیا گیا۔
-
سیاستگرفتار ہونے والے ایرانی طلباء کی رہائی
تہران، ارنا - امیر کبیر، شہید بہشتی اور تہران یونیورسٹیوں کے زیر حراست طلباء کو ان یونیورسٹیوں کے عہدیداروں کی کوششوں کے بعد رہا کر دیا گیا۔
-
سیاستمہسا امینی کی موت کے بارے میں پوسٹ مارٹم کی رپورٹ
تہران، ارنا - ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستنیکا شاکرمی کی مشتبہ موت کے بارے میں پولیس کی مجرمانہ تفتیش سے تازہ ترین تفصیلات
تہران، ارنا - کرمنل کورٹ کے سربراہ محمد شہریاری نے ایرانی نوجوان لڑکی نیکا شکرمی کے کیس کی تفصیلات کے بارے میں کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس واقعہ کا حالیہ فسادات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جائے وقوعہ پر لگے کیمروں کی ویڈیو کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
تصویرایرانی سپریم لیڈر کی موجودگی میں آفیسرز یونیورسٹی کے طلباء کی گریجویشن تقریب کا انعقاد
تہران، ایرانی مسلح افواج کی آفیسرز یونیورسٹی کی کیڈٹس گریجویشن تقریب آج صبح (پیر)امام حسن مجتبی علیہ السلام کی آفیسر اور پولیس ٹریننگ یونیورسٹی میں قائد انقلاب سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان:
سیاستمہسا امینی کی موت پر پارلیمنٹ کی رپورٹ کو ہفتے کے آخر تک حتمی شکل دی جائے گی
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی موت پر پارلیمنٹ کی رپورٹ کو ہفتے کے آخر تک حتمی شکل دی جائے گی۔
-
سیاستایرانی انقلاب کے حامیوں کا لندن میں 'لبیک یا حسین' کے نعرے کے ساتھ عظیم الشان اجتماع
لندن، ارنا – لندن میں رہنے والے مسلمانوں اور ایرانی انقلاب کے مداحوں نے ہفتہ کے روز لندن میں ایک احتجاجی ریلی نکالی اور "لبیک یا حسین" کا نعرہ لگا کر انقلاب مخالف عناصر کی حالیہ فسادات اور بلوائیوں اور مذہبی نظریات اور اقدار کی توہین کی مذمت کی۔
-
سیاستایران اتنا طاقتور ہے جو ایسے واقعات سے نہ ڈرے: سید حسن نصراللہ
تہران، ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ ایران کی حکومت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے اور ایرانی قائد اور عوام کی حکمت عملی پر قابو پانا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
سیاستایران کے عوام نے اس ملک میں ستمبر 2022 کے فسادات اور بلوائیوں کو کیسے کنٹرول کیا؟
تہران ، ارنا - ایران کے عوام نے ستمبر 2022 کو ملک میں ہونے والے فسادات اور بلوائیوں کو کیسے کنٹرول کیا؟