پیرس (IRNA) نابینا ایرانی خاتون ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس گیمز کے 400 میٹرکے ایونٹ T12 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
تہران (ارنا) ایشیائی پیرالمپک کمیٹی نے پیرس میں ایرانی خاتون کی شاندار کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کوئين آف پسٹل نے پیرالمپک میں اپنا پانچواں تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔