30 اپریل، 2025، 10:57 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85819477
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خاتون ڈاکٹر نے ایجادات کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کیا

تہران/ ارنا- WIPO ورلڈ انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ سالانہ ایوارڈ کے دوران ایرانی خاتون ڈاکٹر "ہستی حسینی" کو گولڈ پلس میڈل سے نوازا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر ہستی حسینی نے ایچ پی وی بیماری پر قابو کرنے کے لیے بنیادی خلیوں کا ایک خاص طریقہ کار ایجاد کیا جس سے دیگر نسوانی بیماریوں کا علاج بھی ہوسکتا ہے۔

اس ایجاد کے لیے ویپو کے ججوں نے انہیں گولڈ پلس میڈل سے نوازا ہے۔

ویپو ایوارڈ کو نئی ایجادات کا نوبل میڈل قرار دیا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ویپو تنظیم ذاتی اور نجی سطح کی ایجادات کے پیٹنٹ Patent کے عالمی سطح پر نفاذ کو بھی یقینی بنانے والی تنظیم ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .