خاتون ایرانی سکی کھیلاڑی نے عالمی مقابلوں میں تاریخ رقم کرلی

تہران۔ ارنا- خاتون ایرانی سکی کھیلاڑی "سمانہ بیرامی باہر" نے عالمی چیمپئن شپ کے کراس کنٹری سکی مقابلے کے پہلے مرحلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق؛ عالمی چیمپئن شپ کے کراس کنٹری سکی مقابلے کا ابتدائی مرحلہ آج خواتین کے حصے میں منعقد ہوا اور اولمپک کا کوٹہ حاصل کرنے والی ایرانی خاتون "سمانہ بیرامی باہر" آٹھویں نمبر پر رہی اور فائنل میں پہنچ گئی۔

ایرانی اسکیئنگ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ خواتین کے  حصے میں کوئی کیھلاڑی عالمی چیمپئن شپ کے فائنل میں حصہ لے جائے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .