ایرانی ایٹمی توانائی ادارے
-
سیاستویانا میں اسلامی کی تقریر، ایران کے ایٹمی پروگرام کے مقاصد کی تشریح
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ آئی اے ای اے کے عام اجلاس میں وہ ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام کی تشریح اور اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف بیان کریں گے۔
-
دنیاایران کے ایٹمی پروگرام کو حل کرنے کے لئے سفارت کاری ہماری ترجیج ، امریکہ
نیویارک - ارنا - امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان "میتھیو ملر" نے مسعود پزشکیان کے ایران کے نئے صدر منتخب ہونے کے بعد اور اسلامی جمہوریہ ایران کی نئی حکومت کی تشکیل کے موقع پر ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے لیے سفارت کاری ہماری ترجیح ہے۔
-
سیاستایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سیاست زدہ حرکتوں سے باز نہیں آرہی، ایران کا ردعمل سخت ہوگا
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سیکریٹری جنرل نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں ایک بار پھر دوپہلو اور سیاست زدہ موقف اپنایا ہے۔ ایران کی تمام تر نیک نیتی کے باوجود، آئی اے ای اے نے معاہدے سے بڑھ کر ایران کے مختلف مراکز میں دسترسی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اقدام کو غیرتعمیری قرار دیا جا رہا ہے جس پر تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوسکتا ہے۔
-
سیاستاپنی ایٹمی سائنس دوسرے ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہیں، ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے ترجمان
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایران- عرب کانفرنس کے موقع پر کہا کہ ایران تمام ممالک بالخصوص ہمسایہ ممالک کو اپنی ایٹمی سائنس اور تجربات منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
سیاستIAEA کو صیہونی حکومت کے بیانات اور موقف کو ایران کے خلاف معیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے، ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ
اصفہان (ارنا) ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت میڈیا میں ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات کی سرغنہ ہے اور اب جبکہ اس حکومت کی اصلیت دنیا کے سامنے پہلے سے زیادہ واضح ہو چکی ہے تو ہمیں اس حقیقت کی طرف توجہ دینی چاہیے کہ ایران کے خلاف اقدامات کے پیچھے اسی تباہ کن حکومت کا ہاتھ تھا۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ملاقات میں؛
سیاستامریکہ کے غیر مستحکم رویے سے ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہونا چاہیے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کو امریکہ کے غیر مستحکم اور متضاد رویے سے متاثر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ماضی میں ہونے والے معاہدوں میں امریکہ کی بدنیتی کا ریکارڈ واضح ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے پہلے بین الاقوامی ایٹمی ٹریننگ سینٹر کا اصفہان میں افتتاح ہونے والا ہے: ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ
اصفہان/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئندہ دو مہینے میں ایران کے اصفہان شہر میں ایٹمی توانائی کے ایک ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا جائے گا جو کہ موجودہ اور مستقبل کی ضرورت کی افرادی قوت کی ٹریننگ کا ایک موثر مرکز ہوگا۔
-
سیاستاگر مغربی ملک اپنے وعدوں پر عمل کريں تو ہم بھی عمل کريں گے، ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی انرجی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر مغربی ملک اپنے وعدوں پر عمل کريں تو ہم بھی ایٹمی معاہدے کے اپنے وعدوں پر عمل کريں گے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران ، بو شہر ایٹمی بجلی گھر میں بجلی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے: ہم بو شہر بجلی گھر کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کرتے ہيں کہ جنہوں نے سن 1402 ہجری شمسی میں 7.6 ارب کیلو واٹ بجلی پیدا کرکے اس بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران اپنے "میگاسائنس" پلیٹ فارم کو توسیع دے رہا ہے
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی
بندرعباس/ ارنا- عشرہ فجر کے آغاز اور صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے صوبہ ہرمزگان کے دورے کے موقع پر سیریک شہر میں ایران کے ایٹمی بجلی گھر کے ایک مجموعے کی سنگ بنیاد رکھ دی گئی۔