بدھ کے روز ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے ہیڈکوارٹر میں ایٹمی توانائی جیسی پیچیدہ ٹیکنالوجی کے ذریعے حاصل شدہ 6 نئی مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔ قابل ذکر ہے کہ ایٹمی ٹیکنالوجی سے تیار شدہ یہ ادویات اور وسائل مکمل طور پر ایرانی ماہرین کی توسط سے تیار کیے گئے ہیں۔

9 اپریل، 2025، 8:40 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .