پرامن ایٹمی پروگرام
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جی-7 کے دعوے مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے جی-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
-
سیاستایرانی نائب صدر: فی الوقت ٹرمپ سے ملاقات اور مذاکرات حکومتی ایجنڈے میں شامل نہیں
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ دو افراد کے درمیان ملاقات ناممکن ہے، لیکن فی الوقت امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
سیاستامریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران ک منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلاقدم ثابت ہوگا۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: یورپ کو یہ نہیں بھولنا چاہیے وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے میں ناکام رہا ہے
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے سلسلے میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ اور ان کے ترجمان کے حالیہ دعووں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں "خطرہ" اور "بین الاقوامی امن و سلامتی" جیسے الفاظ کے مفہوم کو سمجھنے اور ان اصطلاح کو گالی کی طرح استعمال سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سیاستایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو / ہم اپنے ملک کے ملی مفادات کے تحت ہمیشہ گفتگوکے لئے آمادہ ہیں: سید عباس عراقچی
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پر امن ایٹمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایران کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے بنیادی اصولوں کی اساس پر ملک کے مفادات کے تحت ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار رہا ہے۔
-
سیاستعام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے بارے میں ایران کا موقف اور عزم واضح ہے، وزیر خارجہ عباس عراقچی کا گوترس کو جواب
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی نظام کے بارے میں حکومت سے ایران کا دیرینہ عزم سب پر واضح ہے اور تہران نے1968 این پی ٹی کے بانی رکن کی حثیت سے اس معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
-
سیاستوزیر خارجہ : چین کے دورے کا مقصد چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مزید ہم آہنگی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ نئے عیسوی سال میں ایران کا ایٹمی معاملہ اور اس کے نتیجے میں پابندیوں کے خاتمے کی کوششوں کو نئی صورت حال کا سامنا ہوگا، کہا کہ اس سلسلے میں چین کے ساتھ مزيد مشوروں کی ضرورت ہے۔
-
دنیامغربی دنیا، ایران اور آئی اے ای اے کے مذاکرات میں مسائل کھڑے کر رہی ہے: روس
لندن/ ارنا- ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل مندوب میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان معاملات کے حل ہونے میں خلل ڈال رہے ہیں۔
-
دنیاایران کے خلاف آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان سے اس ادارے اور مغرب کے مابین گٹھ جوڑ کا شبہہ پیدا ہوتا ہے: روس
ماسکو/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ کی جانب سے ایران پر ایٹم بم بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے الزام پر روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستکمال خرازی: ہم بات چیت یا دباؤ سے نمٹنے جیسی دونوں صورت حال کے لئے تیار
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نے المیادین نیٹ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں امریکہ سے مذاکرات اور دباؤ سے مقابلے کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران پرامن ایٹمی صنعت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے: محمد اسلامی
تہران/ ارنا- ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بتایا کہ وہ لوگ جو ہمیشہ ایران کو ایک پسماندہ ملک اور خطرے کے طور پر پیش کرتے تھے آج اس بات کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ایران نہ صرف ایٹمی تنصیبات کا مالک ہے بلکہ اب ایٹمی مراکز کی تعمیر اور اس صنعت میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کو برآمد کرنے کی سطح تک پہنچ چکا ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنا چاہیے! گروسی اس کے پابند رہیں، محمد اسلامی
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے سیاسی رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی ذمہ داریوں کے بارے اشتعال انگیزی اور فریق مقابلے کی غیرذمہ داری پر خاموشی ناقابل قبول ہے۔
-
سیاستنیتوں کا اندازہ لگانا آئی اے ای اے کے سربراہ کی ذمہ داریوں میں شامل نہیں: نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کی جانب سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف نئے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ فرضی دعووں کی بنیاد پر ایران کی نیت کا اندازہ لگانا آئی اے ای اے کے سربراہ کی ذمہ داریوں میں شامل نہیں ہے۔
-
سیاستایران کا جوہری پروگرام سخت ترین جانچ کے نظام کے تحت ہے / بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کا کوئی تکنیکی جواز نہیں ہے
لندن - ارنا - ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران کا پرامن جوہری پروگرام بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سخت ترین جانچ کے نظام کے تحت ہے، کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کا کوئی تکنیکی اور قانونی جواز نہیں ہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد پاس کرتا ہے تو جواب دیں گے/ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران(IRNA) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کی تو ایران ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
سیاستایران کے خلاف بورڈ آف گورنرز کی ہر طرح کی قرارداد پر تہران کا ردعمل فوری طور پر سامنے آئے گا: محمد اسلامی
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے سابق وزیر اطلاعات، صدر ایران کی تقریر پرآشوب دور میں امید کی کرن ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تہران کے ایٹمی حق اور فلسطین کی حمایت میں ایرانی صدر کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریر قابل تعریف اور آج کی ہنگامہ خیز دنیا میں امید کی کرن ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
تہران (IRNA) ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے ساتھ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات مستحکم طریقے سے جاری ہیں۔
-
سیاستاسرائيل کے ایٹمی اسلحے عالمی امن و امان کے لئے خطرہ، ایران
لندن - ارنا - اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
-
دنیاایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا، امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اعتراف
تہران (ارنا) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعتراف کیا کہ ایران جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ تہران اور تل ابیب کے درمیان حالیہ تنازع کے بعد ایران نے اس میدان میں نئے موقف اپنائے ہیں۔
-
سیاستایران نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کو من گھڑت قرار دیکر مسترد کردیا
تہران(ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا کے مشترکہ بیان کو لغو اور نا معتبر اور جھوٹے دعووں پر مشتمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا دعویٰ: ایران نے متعدد معائنہ کاروں کے لائسنس منسوخ کر دیے
ویانا (ارنا) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے متعدد معائنہ کاروں کے لائسنس منسوخ کردیئے ہیں۔