اوآنا اجلاس
-
تصویرتہران میں اوآنا کی 18ویں جنرل اسمبلی کے انعقاد کے مناظر
ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسفک نیوز ایجنسیز (OANA) کی 18ویں جنرل اسمبلی 23سے26 اکتوبر کو رکن ممالک کے منتظمین، خبر رساں ایجنسیوں کے سربراہان اور میڈیا کے کارکنوں کی شرکت کے ساتھ تہران میں منعقد ہوئی اور 1961 عیسوی میں اس تنظیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور آج 35 ممالک کی 43 نیوز ایجنسیاں اس کے ممبر ہیں۔
-
تصویراوآنا کے ممبران کی جانب سے قالین میوزیم کا دورہ کرنے کے مناظر
ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسفک نیوز ایجنسیز (OANA) کی 18ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کرنے والوں نے آج بروز بدھ تہران میں واقع قالین میوزیم کا دورہ بھی کیا۔
-
ارنا چیف اور جاپان کی کیودو نیوز ایجنسی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی ملاقات میں؛
سیاستایشیائی خبر رساں ایجنسیوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے اوآنا کے اراکین کے تجربات کے تبادلے کی ضرورت ہے
تہران۔ ارنا- ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور جاپان کی کیودو نیوز ایجنسی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز نے معلومات کے نئے طریقوں سے مستفید ہونے کے لیے دونوں خبر رساں اداروں کے تجربات کے تبادلے پر زور دیا۔
-
تہران میں اوآنا کے 18ویں اجلاس کا حتمی بیان؛
سیاستاوآنا کے اراکین کا تعاون کی ترقی کے لیے نئے حل استعمال کرنے کی ضرورت پر زور
تہران۔ ارنا- ایشین پیسیفیک کی خبر رساں ایجنسیوں کی 18جنرل اسمبلی کے شرکاء نے منگل کی شام کو اس اجلاس کے آخری بیان میں میڈیا تعاون کی ترقی کے لیے نئے حل استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستامریکہ نے ایران کو مذاکرات کے سر نو آغاز کرنِِے پر تیاری کا پیغام دیا ہے: جوہری ادارے کے سربراہ
تہران۔ ارنا- ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے حالیہ دونوں امریکہ کی جانب سے ایران کو بھیجے گئے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ امریکیوں نے تین یا چار دن پہلے دوبارہ ایران کو پیغام دیا کہ وہ مذاکرات کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
-
سیاستاوآنا پر ارنا کی صدرات کا باقاعدہ آغاز
تہران۔ ارنا- آرگنائزیشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز (اوآنا) کی 18ویں جنرل اسمبلی کی اختتامی تقریب میں اس اسمبلی کے اراکین کے ووٹوں سے اس تنظیم پراسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی (ارنا) کی تین سالہ صدارت کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
-
ارنا چیف کی شنہوا نیوز ایجنسی کے سربراہ برائے مغربی امور سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور چین کے درمیان تعاون کی توسیع نے دونوں ممالک کے میڈیا کی ذمہ داریوں کو بھاری کر دیا ہے
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی نیوز ایجنسی (ارنا) کے سربراہ نے ایران اور چین کے تعلقات کو اسٹریٹجک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون معاہدے نے ایران اور چین کے میڈیا کی ذمہ داریوں کو بھاری کر دیا ہے۔
-
تصویرتہران میں OANA کی جنرل اسمبلی کا 18ویں اجلاس
تہران، ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نیوز ایجنسی کی میزبانی میں 18ویں OANA جنرل اسمبلی کے اجلاس کا پیر کے روز آغاز کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتمیڈیا طاقت کا آلہ نہیں بلکہ خود ایک طاقت ہے: ایرانی وزیر ثقافت
تہران، ارنا – ایرانی وزير ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا ہے کہ آج ہماری دنیا میں میڈیا کو طاقت کا ایک آلہ تصور کیا ہے جو انصاف اور خوشی کے حصول کا کام کرے گا اور یہ ظلم و ناانصافی کی خدمت کرنے والے آلے میں بھی تبدیل ہو سکتا ہے۔
-
سیاستارنا کی اوآنا اجلاس میں دنیا کی 40 نامور نیوز ایجنسیوں کی میزبانی
تہران۔ ارنا- ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سربراہ نے ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیوں (اوآنا) کی 18ویں جنرل اسمبلی کی تہران کی میزبانی میں انعقاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیونکہ ارنا، ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیوں کی صدر ہے تو وہ اکتوبر کے آخری دنوں میں اس شعبے کی 40 سے زائد نامور نیوز ایجنسیوں کے ڈائریکٹرز کی میزبانی کرتی ہے۔