امریکی جارحیت
-
عالم اسلامبحیرہ عرب، امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر یمن کا حملہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز "ونسن" کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستیمن کی بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملہ / ایران کا عالمی برادری سے خاموشی ختم کرنے کا مطالبہ
تہران (ارنا) یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
عالم اسلامامریکا کی یمن کے مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامٹاماہاک میزائل، یمن میں جنگی جرم کے لیے امریکہ کا نیا ہتھیار
تہران/ ارنا- یمن کے مائن سوئيپنگ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے صوبہ صعدہ پر ایسے بم برسائے ہیں جن کے خوفناک اثرات مدتوں تک یمن کے عام شہریوں پر رہیں گے۔
-
سیاستایران کا امریکہ کو انتباہ: جارحانہ اقدام کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تہران ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکی حکام کے لاپرواہ اور اشتعال انگیز بیانات کو سختی سے مسترد اور ان کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کسی بھی قسم کے جارحانہ اقدام کے سنگین نتائج ہوں گے، جن کی پوری ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔
-
عالم اسلاملاکھوں حملے بھی کيے جائیں تب بھی ہماری استقامت ٹوٹنے والی نہیں، انصاراللہ
تہران/ ارنا- انصاراللہ یمن کے روابط عامہ کے سربراہ عبدالرحمن الاہنومی نے کہا ہے کہ یمنی عوام امریکی صدر ٹرمپ سے مرعوب ہونے والے نہیں ہیں۔
-
عالم اسلامیمن پر امریکی جارحیت جاری رہی تو دوسرے آّپشن بھی میز پر ہیں، انصاراللہ کے سربراہ
تہران/ ارنا- انصاراللہ یمن کے سربراہ نے یمن پر حملے جاری رکھنے کی جانب سے امریکہ کو خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن پر امریکی- برطانوی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے صنعا کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ رات امریکی- برطانوی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دنیاامریکہ تسلط پسند، جارح، خودغرض اور ظالم ہے، عالمی سروے کا نتیجہ
تہران/ ارنا- چین کے سی جی ٹی این میڈیا گروپ اور چین کے رنمین یونیورسٹی کے مشترکہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا کے زیادہ تر لوگ امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے عاجز آچکے ہیں۔
-
سیاستایران پر جارحیت میں امریکہ نے صیہونیوں کا سب سے زیادہ ساتھ دیا/ جوابی کارروائی ہمارا حق ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔