افغان پناہ گزینوں
-
پاکستانپاک فوج کے سربراہ: غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری رہے گا
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج کے سربراہ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ملک کی سلامتی اور معیشت کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افراد کی ان کے ملکوں میں واپسی کا عمل جاری رہے گا۔
-
سیاستدوغارون بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی ایران آمد ان کے انخلاء سے دوگنی ہے
تہران، ارنا – ایرانی صوبے خراسان رضوی کے شہر تایباد کے گورنن نے کہا ہے کہدوغارون بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی ایران آمد ان کے انخلاء سے دوگنی ہے۔
-
سیاست520 ہزار افغان طلباء ایران میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں: ایرانی عہدیدار
قم، ارنا – ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے برائے افغان امور نے ملک میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد ایران میں افغان مہاجرین کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس تعلیمی سال ملک کے اسکولوں میں 520 ہزار غیرملکی طلباء زیر تعلیم ہیں۔
-
سیاستہم نے ایرانیوں کیساتھ مساوی حالات میں افغان مہاجرین کی بڑے پیمانے پر حمایت کی ہے: ایرانی مندوب
تہران۔ ارنا- جینوا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ ہم نے ایرانیوں کیساتھ مساوی حالات میں افغان مہاجرین کی بڑے پیمانے پر حمایت کی ہے۔
-
سیاستترکی نے 3 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو ملک بدر کردیا
تہران۔ ارنا- ترک محکمہ داخلہ نے ہفتہ کے روز 3 ہزار 38 پناہ گزینوں جو انقرہ کیجانب سے غیر قانونی مہاجر سمجھے جاتے تھے کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ان پناہ گزینوں کے نصف سے زائد افغان شہری ہیں۔
-
معاشرہروزانہ 1500 افغان پناہ گزینوں کی اپنی مرضی سے دوغارون سرحد سے اپنے ملک کی واپسی
مشہد، ارنا – ایرانی صوبے خراسان رضوی کے گورنر کے غیرملکی شہریوں اور پناہ گزینوں کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ روزانہ 1500 افغان مہاجرین اپنی مرضی سے دوغارون سرحد سے اپنے ملک واپس آتے ہیں۔
-
معاشرہایران میں نصف ملین غیر ملکی طلباء زیر تعلیم ہیں
تہران، ارنا - ایرانی محکمہ سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے سربراہ برائے غیر ملکی طلباء کے امور نے کہا ہے کہ ایران اپنے اسکولوں میں 50 لاکھ غیر ملکی طلباء کو ایرانی طلباء کے مساوی حالات میں میزبانی کرتا ہے، جن میں سے 180 ہزار کی شناختی کارڈ نہیں ہے۔
-
سیاستایران سب سے بڑے پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے: کاظمی قمی
تہران، ارنا - ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کے امور نے کہا ہے کہ ایران سب سے بڑے پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
سیاستایران نے نصف صدی میں کروڑوں پڑوسی پناہ گزینوں کی میزبانی کی ہے
تہران، ارنا – ایران نے آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ سے پیدا ہونے والے مسائل اور اقتصادی جنگ اور پابندیوں کے باوجود نصف صدی سے زائد عرصے سے کروڑوں پڑوسی پناہ گزینوں کی میزبانی کی ہے۔
-
عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل؛
معاشرہایرانی ہلال احمر نے ایک صدی تک دیانتداری سے رضاکارانہ خدمات انجام دی ہیں
تہران، ارنا- عالمی ریڈکراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے گزشتہ صدی کے دوران ایرانی ہلال احمر کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے "جنریشن کیلئے یک صدی تک دیانتداری سے رضاکارانہ خدمات" قرار دے دیا۔
-
عالمی ادارہ صحت کے مشرقی بحیرہ روم کے علاقے کے سربراہ؛
معاشرہایران نے کامیابی سے کووڈ-19 کی چیلنج پر قابو پالیا
تہران، ارنا- عالمی ادارہ صحت کے مشرقی بحیرہ روم کے علاقے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران نے کووڈ-19 پھیلاؤ کے دوران، افغان شہریوں کو بھی کورونا ویکسینیشن اور علاج کے منصوبے میں شامل کردیا اور بڑی کامیابی سے اس وبا کی چیلنج پر قابو پالیا جو انتہائی قابل قدر ہے۔
-
سیاستکچھ لوگ تہران اور کابل کے تعلقات میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں: ایرانی سفیر
تہران، ارنا- کابل میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران میں افغان پناہ گزینوں سے ناروا سلوک ہماری پالیسی میں کوجہ جگہ نہیں رکھتی اور اس اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات میں خلل ڈالنے کا ہے۔
-
سیاستیورپی امداد کے دعووں کے برعکس چالیس لاکھ افغانوں کی میزبان ہیں: ایرانی صدر
مشہد، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ اس حقیقت کے باوجود کہ یورپیوں نے افغانوں کی امداد سے بہت سے دعوے کیے لیکن اس سلسلے میں کوئی مدد فراہم نہیں کی، ان کے تبصروں کے برعکس آج چالیس لاکھ سے زائد افغان اسلامی جمہوریہ ایران کے مہمان ہیں۔
-
سیاستایمنسٹی انٹرنیشنل کی پناہ کے متلاشی افراد کیساتھ فرانس کے دوہرے رویے کی تنقید
تہران، ارنا- ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغان اور یوکرائنی پناہ گزینوں کیساتھ فرانس کے دوہرے رویے کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک انسانی حقوق اور آزادی کی مثالی مثال بننے سے بہت دور ہے۔