-
سیاستسید عباس عراقچی نے یمنی حکومت اور عوام کے لیے ایران کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یمنی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کی جانب سے یمن کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
سیاستسید عباس عراقچی نے فلسطینی اہداف کی حمایت میں ایران کے اصولی اور مستقل موقف پر زور دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت اور صیہونی غاصبوں کے خلاف فلسطینی عوام کی جائز اور قانونی مزاحمت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی اور مستقل موقف پر زور دیا ہے۔
-
دفاعمیجر جنرل سلامی کی موجودگی میں آئی آر جی سی نیوی کے بحری جہازوں کے کمپلیکس کی رونمائی
تہران-ارنا۔ پاسداران انقلاب فوج کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز مرکز کی رونمائی آئی آر جی سی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
سیاستیوم غزہ پر وزارت خارجہ کے ترجمان کا پیغام
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ استعماری اور نسل پرستی پر مبنی غاصبانہ قبضے کی زنجیروں سے رہائی اور حق خود ارادیت کے لیے مزاحمت اور جدوجہد بین الاقوامی قانون کے مطابق ایک انسانی اور قانونی حق ہے۔
-
دفاعدو ججوں کے قاتلوں اور ذمہ داروں کو فورا گرفتار کیا جائے ، صدر ایران کا حکم
تہران - ارنا - اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں سپریم کورٹ کے ممتاز ججوں حجج الاسلام علی رازینی اور محمد مقیسہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ: "سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ذمہ داروں کی شناخت اور مجرموں اور اس جرم کے ذمہ داروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔"
-
عالم اسلامیمنی فوج کا اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ
تہران - ارنا - یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ ان کے ملک کی فوج نے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران ، ملک میں تیار راڈار کو انعام
تہران - ارنا - ایرانی ہوائی اڈوں اور ایئر نیوی گیشن کمپنی کےسربراہ نے ملک کے رواں شمسی سال کے منتخب تحقیقاتی منصوبے کے طور پر مونو پلس راڈار کی تیاری کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم: غزہ تاریخ میں جلی حروف سے لکھا جائے گا / مزاحمت نے جو چاہا حاصل کرلیا
تہران (ارنا) لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا نام قربانیوں کی تاریخ میں جلی حروف سے لکھا جائے گا۔
-
معیشتROSATOM کے سی ای او: نیوکلئیر پاور پلانٹس پر ایران کے ساتھ تعاون کا اعلان
تہران (ارنا) ROSATOM کے سی ای او نے ایران اور روس کے درمیان چھوٹے اور بڑے نیوکلئیر پاور پلانٹس میں تعاون کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔
-
معاشرہتہران: نامعلوم شخص کی فائرنگ / 2 جج شہید
تہران - ارنا – ایرانی عدلیہ کے میڈیا سینٹر نے تہران میں اراک اسکوائر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ججوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
سیاستشہید صدر ایران کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق شکوک و شبہات پر مسلح افواج کا ردعمل
تہران- ارنا- ایران کی مسلح افواج کے کمیونیکیشن سینٹر نے ایک بیان میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب کے بارے میں شکوک و شبہات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ پیچیدہ موسم اور خطے کے جغرافیائی حالات تھے۔
-
معیشتایرانی وزیر خارجہ: ایران روس معاہدے کی بنیاد اقتصادی ہے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ بنیادی طور پراقتصادی نوعیت کا ہے اور اس میں تجارت، سیاحت، نقل و حمل، توانائی اور دیگر اقتصادی شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
-
دنیالاوروف: ایران کے ساتھ معاہدہ دو برابر کے ممالک کے درمیان تعلقات کی ایک مثال ہے۔
تہران - ارنا - سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں روس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے، جس پر جمعہ کو کریملن میں صدور ولادیمیر پوتن اور مسعود پزشکیان نے دستخط کیے تھے، تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ممالک کے درمیان برابری بنیاد پر تعلقات کے قیام کی مثال