-
عالم اسلامبرطانیہ اور سعودی عرب سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک تباہ کردیا گیا، یمن کی انٹیلی جنس کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کے سیکورٹی اداروں نے برطانیہ کے MI6 اور سعودی استخبارات سے وابستہ جاسوسی کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا۔
-
عالم اسلامجنگ بندی کے بعد پہلی بار لبنان کی فوج "الناقورہ" علاقے میں داخل
تہران/ ارنا- لبنان کی فوج صیہونی حکومت کے ساتھ 60 روزہ جنگ بندی کے بعد پہلی بار جنوب لبنان میں واقع "الناقورہ" قصبے میں داخل اور تعینات ہوئی ہے۔
-
تصویرتبریز، ایران کے آرمینین عیسائیوں نے حضرت عیسی (ع) کا جشن ولادت منایا
ایران کے آرتھوڈکس آرمینین عیسائی 6 جنوری کو حضرت عیسی (ع) کا جشن ولادت مناتے ہیں۔ اسی مناسبت سے ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں واقع "سینٹ سرکیس" گرجا گھر میں عیسائیوں نے جشن منایا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن غرب اردن میں استقامت کو شکست نہیں دے سکتے: ابوعبیدہ
تہران/ ارنا- حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
تصویرتہران، قاچاری دور کے گلستان محل میں واقع "شمس العمارہ" کے دروازے ایک بار پھر کھول دیے گئے
تہران کے گلستان محل کی ایک قدیم عمارت کو "شمس العمارہ" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پیر کی صبح اس عمارت کو ایک بار پھر سیاحوں اور ماہرین کے لیے کھول دیا گیا۔ اس بار تاریخی ایرانی قالینوں کے ایک مجموعے کی بھی اس محل میں رونمائی ہوئی ہے۔ یہ محل قاچاری دور حکومت میں تعمیر کیا گیا تھا۔
-
دفاعآئی آر جی سی کے ترجمان: مقبوضہ علاقوں کے آسمان ہمارے لیے کھلے اور بے دفاع ہیں
تہران – ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ "دشمن جانتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے آسمان ہمارے لیے کھلے اور بے دفاع ہیں اور ہم کئی گنا زیادہ رفتار اور تباہی کن انداز میں کارروائی کر سکتے ہیں۔"
-
عالم اسلاممغربی کنارے میں صیہونی مخالف آپریشن / کم از کم 3 صیہونی ہلاک + ویڈیو
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں اور کم از کم 3 صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامنئے اسلامی تمدن کی تشکیل، مسلمانوں میں اتحاد پر منحصر
تہران - ارنا - بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے، کہا: انسانیت تمام علوم کو سیکھنے کی طاقت رکھتی ہے اور ہم انسان ایسی مخلوق ہیں جو فطری طور پر تہذیب کی تعمیر کا رجحان رکھتے ہیں۔ لہذا ہمیں ایک جدید اور مہذب دنیا کی تعمیر کرنی چاہیے۔ آئیے اسلامی قانون کے دائرہ کار میں اس کی کوشش کریں۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزي ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کے بارے میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے معاندانہ تبصروں کے جواب میں کہا ہے کہ "اس طرح کا بیان کئی بار دہرایا گیا ہے، اور قانونی نقطہ نظر سے، طاقت کے استعمال کی دھمکی ، اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
-
سیاستصدر پزشکیان کا دورہ ماسکو تاریخی رہے گا: روس میں ایران کے سفیر
ماسکو/ ارنا- روس میں تعینات ایران کے سفیر نے صدر مسعود پزشکیان کے درپیش دورہ ماسکو اور اس دوران دونوں ممالک کے مابین تعاون کے جامع معاہدے پر دستخط کی تفصیلات پیش کیں۔
-
عالم اسلامیمن کی انصاراللہ کے رکن کا صیہونی آبادکاروں کے نام پیغام
تہران - ارنا - یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں زور دیا ہے کہ ہم غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونیوں کے ہاتھوں سن 2024 میں 111 صحافیوں کی شہادت
تہران - ارنا - فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں سن 2024 میں صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں میڈیا کے ارکان کو نشانہ بنائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس سال غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں ایک سو گیارہ مرد اور خواتین صحافی شہید ہوئی ہیں۔
-
ویڈیوکلپاسرائیل سے واپس بھاگنے والے یہودیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق، 2024 میں اقتصادی مسائل، ابتر سماجی اور سیاسی حالات، جنگ، سیکورٹی کی کمی اور روزگار کی مشکلات کی وجہ سے اسرائیل سے واپس بھاگنے والے یہودیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
دنیا"برکس" یوتھ کونسل ایران کا دورہ کر رہی ہے۔
تہران - ارنا - برکس یوتھ کونسل کی رکن نے اس بین الاقوامی تنظیم کے وفد کے دورہ ایران کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں بم دھماکے سے 5 صہیونی فوجی زخمی
تہران- ارنا۔صیہونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ پٹی میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
تصویرجنرل قاسم سلیمانی کا یوم شہادت
لیفٹیننٹ جنرل شہید قاسم سلیمانی کے یوم شہادت کی مناسبت سے وزارت خارجہ میں ایک پروگرام کا اتوار کی صبح انعقاد ہوا جس میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علیرضا تنگسیری بھی موجود تھے۔