صہیونی فوج سے پانچ زخمیوں کو غزہ سے منتقل کیا گیا ہے۔ یہ پانچوں فوجی ایک بم دھماکے میں زخمی ہوئے تھے۔
اسرائیلی اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے دو کی جسمانی حالت تشویشناک ہے۔
القسام بریگیڈ نے آج بتایا تھا کہ ہمارے مجاہدین محاذ جنگ سے واپسی کے بعد بتایا تھا کہ القدس بریگيڈ کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن میں، مغرب بیت لاہیا میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ایک جھڑپ ہوئی جس میں دسیوں صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
القسام نے زور دے کر کہا کہ مجاہدین نے ایک فوجی کا تعاقب کیا اور قریب جاکر اسے گولی مار دی۔
آپ کا تبصرہ