-
سیاستپزشکیان: صیہونی حکومت کے جرائم بغیر جواب کے نہیں رہیں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم ناقابل قبول ہیں اور ان کا جواب ضروری دیا جائے گا
-
سیاستایران نے یمن پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے تیل کے گودام اور بجلی گھر پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت مذمت کی ہے
-
تصویرتہران میں حزب اللہ کے دفتر میں تعزیتی حاضری
تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں اہم شخصیات نے حاضری دے کر سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی
-
عالم اسلامصیہونیوں کے مراکز پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا - حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے کئی مراکز پر میزائلزں سے حملہ کیا ہے
-
دفاعکمانڈرسپاہ قدس : آزادی قدس تک حزب اللہ کے ساتھ ہیں گے
تہران – ارنا – سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ فتح فلسطین اور آزادی قدس تک مکتب وراہ سید حسن نصرااللہ پر گامزن اور اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے ساتھ رہيں گے
-
سیاستعراقچی: شہادت سید حسن نصراللہ حزب اللہ کی زیادہ پیشرفت اور طاقتور ہونے کا باعث بنے گی
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ اور لبنان میں جو جرائم کررہی ہے ان کے پیش نظر علاقے میں اس کا کوئی مستقبل ہے
-
تصویر29 ستمبر2024 کا ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا اجلاس
29 ستمبر 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں منعقد ہوا
-
تصویرصیہونی حکومت کی مذمت میں حوزہ علمیہ قم کے طلبا اور افاضل کا اجتماع
حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اتوار 29 ستمبر کی دوپہر کے بعد مدرسہ فیضیہ میں حوزہ علمیہ قم کے طلبا اور افاضل نے اجتماع کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی
-
سیاستعراقچی: بریگیڈیئر جنرل نیلفروشان کو شہید کرنے کے صیہونی جرم کا جواب دیا جائے گا
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے بریگیڈیئر جنرل عباس نیلفروشان کی شہادت کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی جارح حکومت کو اس بھیانک جرم کا جواب دینا ہوگا اور ہم اس سلسے میں تمام سیاسی، سفارتی، قانونی اور بین الاقوامی اقدامات کرینگے۔
-
سید مقاومت کی شہادت،
پاکستانپاکستان میں "ایران صغیر" کے رہائشی سڑکوں پر نکل آئے
اسکردو (ارنا) پاکستان کے انتہائی شمالی علاقے میں واقع شہر سکردو جسے " ایران صغیر" کہا جاتا ہے کے مکین اتوار کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر آگئے اور امریکہ مردہ باد اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
-
عالم اسلامہم مزاحمت جاری رکھیں گے/عالمی منافقت کو رکنا چاہیے، قدومی
تہران (ارنا) ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا لیکن حیرت ہے کہ وہ انہیں اقوام متحدہ میں مدعو کرتے ہیں اور انہیں بولنے کی اجازت دیتے ہیں، اس عالمی منافقت کو بند ہونا چاہیے۔
-
پاکستانحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل اور صیہونی حملوں کی شدید مذمت، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) لبنان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل کے بے لگام حملے خطے میں اس کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی اور امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
سیاستحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کے بعد اسرائیل کے دہشت گردانہ اقدامات کے نتائج کے بارے میں عراقچی کا انتباہ
نیو یارک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلمون یانگ کے ساتھ ملاقاتوں میں لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے نئے جارحانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا۔
-
عالم اسلامصیہونی بربریت: ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں 783 لبنانی شہری شہید
تہران (ارنا) لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ چند دنوں میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں 783 لبنانی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانکراچی میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) ایران کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا۔
-
پاکستانشہید حسن نصراللہ کا پاک خون مزاحمت کے درخت کو تقویت دیتا رہے گا، رضا امیری مقدم
اسلام آباد(IRNA) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ نے شہید "سید حسن نصر اللہ" کی حکمت عملی سے عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیت کی نیندیں حرام کردی ہیں۔