-
عالم اسلام افغانستان کے بارے میں چارفریقی اجلاس
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، چین اور روس کا چار فریقی اجلاس منعقد ہوا
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں پر یمنی افواج کے حملے
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں بے نظیر آپریشنوں میں امریکا کے تین جنگی جہازوں پر حملے کئے گئے ہیں
-
تصویرساحلی کبڈی،عالمی چیمپئن شپ مقابلے
ساحلی کبڈی عالمی چیمپئن شپ کے پہلے مقابلے جمعرات کی شام ایران کے بندرانزلی فری زون کے سیروس قائقران ساحلی اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوئے۔ ساحلی کبڈی عالمی چیمپئن شپ کے ان چار روزہ مقابلوں میں ایران، نیپال، پاکستان، ترکمنستان، لبنان، عراق، ڈینمارک، جرمنی ، کینیا اور فلسطین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
-
عالم اسلام بیروت کے ضاحیہ جنوبی پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے نے جمعے کی شام بیروت کے ضاحیہ جنوبی میں در پے درپے کئی بار شدید بمباری کی ہے
-
پاکستانوزیر اعظم شہباز شریف: اسرائيل کے حامیوں کے ہاتھ بھی بے گناہ فلسطینیوں کے خون سے آلودہ ہیں
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں فلسطین کو اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت دیئے جانے اور غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
سیاستایران نے سلامتی کونسل سے اقوام متحدہ کے منشور سات کے تحت اسرائیلی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
نیویارک – ارنا – قانونی اور بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے صیونی حکومت کے جرائم کے تعلق سے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے، اس حکومت کے موثر بائیکاٹ کے لئے عالمی برادری کے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے
-
اسپورٹسباڈی بلڈنگ اور فٹنیس کے عالمی مقابلوں میں ایران کی برتری، ایران نے 153 تمغوں کے ساتھ چیپئن شپ جیت لی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں منعقدہ باڈی بلڈنگ اور فٹنیس کے بہترویں عالمی مقابلوں میں چیمپئن شپ ایران نے جیت لی
-
تصویرصیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران کے عوام کے مظاہرے
تہران کے عوام نے جمعہ 27 ستمبرکی دوپہرغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور حزب اللہ نیز فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکالا
-
عالم اسلامیمن : ہم نے تل ابیب اور عسقلان پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کو سپرسونک بیلسٹک میزائل اور مقبوضہ عسقلان کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
-
سیاستامریکی پالیسیوں کی وجہ سے فیصلے کرنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر عراقچی کی تنقید
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ امریکی پالیسیوں کی وجہ سے سلامتی کونسل حتی ایک سادہ بیان جاری کرنے میں بھی ناکام رہی ہے
-
سیاستصدرایران 30 ستمبر کو قطر جائیں گے
تہران – ارنا – صدر ایران پیر 30 ستمبر کو ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں شرکت کے لئے قطر جائيں گے
-
معیشتایران کی نان پیٹرولیئم برآمدات 25 اعشاریہ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ کسٹم کے ڈائریکٹرجنرل نے بتایا ہے کہ 20 مارچ 2024 کو شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کی پہلی چھے ماہی میں نان پیٹرولیئم برآمدات 6 اعشاریہ 5 فیصد اضافے کے ساتھ 25 اعشاریہ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئيں
-
سیاست امریکا فلسطینیوں کی نسل کشی اور لبنانی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے امریکا کو فلسطینیوں کی نسل کشی اور صیہونی حکومت کے خلاف جاری غاصب صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے
-
عالم اسلامحیفا پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملوں کی نئی لہیر کی خبر دی ہے
-
سیاستعراقچی: ایران لبنان کے خلاف ہمہ گیر جنگ پر لاتعلق نہیں رہے گا
نیویارک – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کے خلاف ہمہ گیرجنگ پر لاتعلق ہرگز نہیں رہ سکتا
-
سیاستنائب وزیرخارجہ: عالمی برادری اسرائیلی حکومت کو این پی ٹی میں شمولیت پر مجبورکرے
نیویارک – ارنا – بین الاقوامی اور قانونی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی برداری اسرائيلی حکومت کو این پی ٹی میں شمولیت پر مجبور کرے
-
سیاستعراقچی: حماس اور فلسطینی استقامت کی نابودی صرف وہم اور خام خیالی ہے
نیویارک – ارنا -وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کی فلسطینی کمیٹی کی نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ فلسطین کے حالیہ تغیرات نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ حماس اور فلسطینی استقامت کی نابودی صر ایک وہم اور خام خیالی ہے
-
تصویرصدرایران کی نیویارک سے واپسی
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، اپنا تین روزہ مکمل کرکے جمعرات 26 ستمبر کو تہران واپس آ گئے اورمہر آباد ایئرپورٹ پر نائب صدر محمد رضا عارف نے ان کا استقبال کیا