-
عالم اسلامصیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر فاسفورس سے حملہ کیا
تہران- ارنا- لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے شہر "الخیام" پر صیہونی حکومت کے توپ خانے اور فاسفورس کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستایران اور برازیل نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
سینٹ پیٹرزبرگ - ارنا - ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے برکس سیکورٹی حکام کے سربراہی اجلاس کے موقع پر برازیل کے صدر کے معاون خصوصی سلسو اموریم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاسترہبر انقلاب نے اربعین کی بہترین ميزبانی کے لئے عراقی قوم، حکومت اور موکب کے ذمہ داروں کے لئے شکریہ کا پیغام بھیجا
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے ایام میں میزبانی کے لیے عراق کے موکب داروں اور عظیم عراقی قوم کا شکریہ ادا کیا۔
-
دفاعجنرل حیدری: سرحدوں پر دیوار بنانے کا کام مسلسل جاری ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے سرحدوں کے معائنہ کے دوران کہا ہےکہ سرحدوں پر دیوار کھینچنے کا کام رات دن جاری ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے حامیوں سے کنعانی کا خطاب: منافقت اور جھوٹ چھوڑ دو
تہران- ارنا-اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ اور غرب اردن میں میں شہری علاقوں، گھروں اور پناہ گزينوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے والی صیہونی حکومت کو جنگی ساز و سامان، میزائل اور دو ہزار پونڈ کے ممنوعہ بم دینے والے کس منہ سے ایران پر میزائل فروخت کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کرکے ، اس پر پابندی عائد کرتے ہيں؟
-
سیاستایران و عراق کے درمیان تعاون کی 14 دستاویزات پر دستخط
بغداد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کی موجودگی میں مختلف اقتصادی، تجارتی، ثقافتی اور سماجی شعبوں میں تعاون کی14 دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
سیاستصدر ایران: ہمیں ایران اور عراق کے درمیان سیکورٹی معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔
تہران- ارنا- صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمیں دہشت گردوں اور دشمنوں سے نمٹنے کے لیے ایران و عراق کے درمیان سیکورٹی تعاون کے معاہدوں کو نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستعراقچی : ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیئے ہیں
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران سے روس کے لئے بیلسٹک میزائل بھیجنے جانے کے مغربی دعوے کی سختی سے تردید کی ہے
-
دفاعسردار سلامی : عالمی سامراج کے مقابلے میں ایران اسلامی کی طاقت وتوانائی سب کے سامنے ہے
ارومیہ – ارنا- سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ خدا کے فضل و کرم اور شہیدوں کی مجاہدتوں کی برکت سے آج ایران اسلامی کی طاقت و توانائی میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے اورعالمی سامراج کے مقابلے میں اس کی طاقت سب کے سامنے ہے
-
پاکستانشنگھائی تعاون تنظیم کے سینیئر تجارتی ماہرین کے اسلام آباد اجلاس میں ایران کی شرکت
اسلام آباد – ارنا – شنگھائی تعاون تنظیم کے تجارتی امور کے ماہرین کےاجلاس میں تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس کا ایجنڈا، دستاویز اور اختتامی بیان کا جائزہ لیا گیا
-
انفوگرافکس اور پوسٹرسابق اسرائیلی وزیر: ہم اسٹریٹیجک شکست سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر ہیں
صیہونی حکومت کے سابق وزیر قانون حاییم رامون نے روزنامہ معاریو سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہمیں بعض سخت اور دردناک حقائق کو سامنے لانا چاہئے جس کے بیان کی سیاسی اور فوجی حکام میں ہمت نہیں ہے۔ ہم گیارہ مہینے میں اپنا ایک بھی ہدف پورا نہیں کرسکے۔ ہم اس وقت کامیابی سے ایک قدم دور نہیں، بلکہ اسٹریٹیجک شکست سے ایک قدم دور ہیں۔
-
ہندوستانہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری میں اضافہ، سپریم کورٹ سے فریاد
تہران – ارنا – بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کے گھر اور املاک منہدم کئے جانے میں اضافہ ہوگیا ہے جس کو بلڈوزکارروائي کا نام دیا گیا ہے
-
آرٹس اور ثقافت ایران کے فلم پروڈکشن ڈائریکٹروں کا فیسٹیول
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے فلم پروڈکشن ڈائریکٹروں کا بیسواں فسٹیول منگل کی شام منعقدا
-
سیاستبغداد میں سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر صدرایران کی حاضری
بغداد – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح بغداد پہنچنے کے بعد سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا
-
دنیاجنوبی غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کا رد عمل
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق نے غزہ کے علاقے المواصی پر غاصب صیہونی حکومت کے رات کے وقت کئے جانے والے حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
سیاستناصر کنعانی نے ایران کے خلاف برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جہموریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے یوکرین جنگ میں مداخلت کے بے بنیاد بہانے سے اسلامی جمہوریہ کے ساتھ دوطرفہ فضائی سروسز سے متعلق معاہدوں کو منسوخ نیز ایران پر پابندی لگانے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔