11 ستمبر، 2024، 7:20 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85594090
T T
0 Persons

لیبلز

صیہونی حکومت کے حامیوں  سے کنعانی کا خطاب:  منافقت اور جھوٹ  چھوڑ دو

تہران- ارنا-اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ اور غرب اردن میں میں شہری علاقوں، گھروں اور پناہ گزينوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے والی صیہونی حکومت کو جنگی ساز و سامان، میزائل اور دو ہزار پونڈ کے ممنوعہ بم دینے والے کس منہ سے ایران پر میزائل فروخت کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کرکے ، اس پر پابندی عائد کرتے ہيں؟

غزہ اور غرب اردن میں میں شہری علاقوں، گھروں اور پناہ گزينوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے والی صیہونی حکومت کو جنگی ساز و سامان، میزائل اور دو ہزار  پونڈ کے ممنوعہ بم دینے والے کس منہ سے ایران پر میزائل فروخت کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کرکے ، اس پر پابندی عائد کرتے ہيں؟

انہوں نے مزید کہا: امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت صیہونی حکومت کو بھیانک اسلحے برآمد کرنے والے ممالک کو المواصی پناہ گزیں کیمپ کی وحشتناک فوٹیج پر رائے عامہ کے سامنے جواب دینا چاہیے۔

کنعانی نے لکھا: منافقت و جھوٹ کو چھوڑ دیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .