ارنا کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سینیئر ماہرین کے وفود نے شرکت کی ۔
اس اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجات کے اسلام آباد اجلاس کا ایجنڈا، دستاویز اور اختتامی بیان تیار کیا گیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کا اجلاس کل جمعرات کو حکومت پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہوگا۔
اس اجلاس میں اسلامی جہموریہ ایران کے صنعت، معدنیات اور تجارت کے نائب وزیر اور چھوٹی صنعتوں کے ادارے کے مینیجنگ ڈائریکٹرفرشاد مقیمی ایرانی وفد کی قیادت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ