اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے ملک کے شمال مشرقی سرحدی علاقوں کا دورہ کے موقع پر 277 ویں بریگیڈ کی جنگی تیاریوں جائزہ لینے کے علاوہ سرحد پر دیوار بنانے کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔
اس دورے کے دوران انہوں نے سرحدوں کو بند کئے جانے کو بہت اہم قرار دیا اور کہا: بری فوج اپنی پوری توانائی سے شمال مشرقی سرحدوں کو بند کرنے کے لئے رات دن دیوار کھڑی کر رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ