ایرانی بری فورس
-
تصویرایران کی بری فوج کے دفاعی سسٹم میں ہیوی، سیمی ہیوی اور سپر ہیوی آلات شامل
جمعرات (27 فروری 2025) کو ایران کی بری فوج کے دفاعی سسٹم میں ہیوی، سیمی ہیوی اور سپر ہیوی آلات شامل کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایڈمرل حبیب اللہ سیاری، آرمی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری اور بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل نوذر نعمتی بھی موجود تھے۔
-
تصویر"ذوالفقار" فوجی مشقوں کا تیسرا دن
ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں برّی فورس اور بحری فوج کی مشترکہ مشقیں، سمندر میں موجود فرضی دشمنوں پر بیک وقت فضا اور ساحل سے حملہ
-
دفاعایران کی مسلح افواج دشمنوں کی ہر طرح کی حرکت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: برّی فوج کے سربراہ
تائیباد/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے ایران کے شمال مشرق میں ہونے والی فوجی مشقوں کا معائنہ کرتے وقت کہا ہے کہ دشمنوں کی دہشت گردانہ حرکتیں اور جارحیتیں جس سطح کی بھی ہوں، ہماری مسلح افواج اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
دفاعہزار ڈرونز اور ایک نیا جہاز ایرانی فوج میں شامل کرنے کا اعلان
تہران (ارنا) ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی کے ڈرون یونٹ میں 1,000 اسٹریٹجک ڈرونز اور آرمی نیوی میں ایک نیا جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دفاعجنرل حیدری: سرحدوں پر دیوار بنانے کا کام مسلسل جاری ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے سرحدوں کے معائنہ کے دوران کہا ہےکہ سرحدوں پر دیوار کھینچنے کا کام رات دن جاری ہے۔