11 ستمبر، 2024، 11:44 AM
Journalist ID: 5632
News ID: 85593545
T T
0 Persons

لیبلز

  ایران کے  فلم پروڈکشن ڈائریکٹروں کا فیسٹیول

تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے فلم پروڈکشن ڈائریکٹروں کا بیسواں فسٹیول منگل کی  شام منعقدا

 ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے فلم پروڈکشن ڈائریکٹروں کا بیسواں اجلاس تہران  استقلال ہوٹل میں منعقد ہوا

 منگل 10 ستمبر کی شام منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں ایران کے  فلم پروڈکشن  ڈائریکٹروں کے علاوہ  ایرانی فلمی دنیا کے دیگر فنکاروں اور سینیئر ادا کاروں نے بھی شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .